Tue, 18 Sep 2018 16:54:38
روس کی وزارت دفاع کے اعلان کے مطابق روس کا ایک فوجی طیارہ جس میں 14 عسکری اہل کار سوار تھے، پیر کو رات گئے شام کے ساحل کے نزدیک بحیرہ روم کے اوپر پرواز کے دوران ریڈار کی اسکرین سے غائب ہو گیا۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 12:49:07
نیشنل ہائی وے کی توسیع کے سلسلے میں شیرالی میں عوام کے مسائل پر غور وخوص کے لئے گرام پنچایت کا ایک خصوصی اجلاس ماروتی مندر کے ہا ل میں منعقد کیا گیا۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 12:44:05
ریلوے ڈپارٹمنٹ کے استعمال کے لئے محفوظ مقام پر رکھے گئے الیکٹرک کیبل چرانے کے الزام میں بچپے پولیس نے پانچ ملزمین کو مسروقہ مال سمیت گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 12:40:23
میڈیکل ایمرجنسی کی صورت میں ایمبولنس بروقت دستیاب ہونے پر اکثر و بیشتر مریضوں اور ان کے رشتے داروں کو کافی تکلیف اٹھانی پڑتی ہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 12:26:25
ویتنام میں ایک کانسرٹ کے موقع پر کسی نشہ آور شے کا حد سے زیادہ استعمال کرنے پر سات افراد ہلاک جب کہ متعدد بیمار ہو گئے ہیں۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 12:16:57
فلسطین کے مقبوضہ علاقے دریائے اردن کے مغربی کنارے میں ج اتوار کو اسرائیلی فوج نے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں میں کم سے کم 16 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں ڈال دیا ہے۔
View more
Tue, 18 Sep 2018 12:11:35
چیک جمہوریہ کے وزیر اعظم آندریج بابس نے کہا ہے کہ ان کا ملک مہاجرین کو پناہ نہیں دے گا۔ دوسری طرف یورپی یونین کی کوشش ہے کہ رکن ممالک مہاجرین کی منصفانہ تقسیم کی ڈیل پر عمل کریں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy