Thu, 20 Sep 2018 09:55:46
مینگلور سے کار پر سوار ہوکر جوگ فالس جانے کے دوران شراب کے نشے میں دُھت چار نوجوانوں کا نشہ اُس وقت عوام نے اُتار دیا جب اُن کی کار بھٹکل پہنچی اور عوام کے ہتھے چڑھ گئی۔ واقعہ بدھ کی شب قریب آٹھ بجے بھٹکل پی ایل ڈی بینک کے بالمقابل نیشنل ہائی وے 66 پر پیش آیا۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 17:09:55
پڑوسی ضلع ہاویری کے ہیرور میں گنیش تہوار کے موقع پر پتھراو اور پولس لاٹھی چارج کے بعد پولس پر الزامات لگائے جارہے ہیں کہ پولس نے گھروں میں گھس کر خواتین کی بری طرح پیٹائی کی ہے اور ۱۵ لوگوں کو گرفتار بھی کیا ہے، اس تعلق سے سوشیل میڈیا پر زخمی مسلمانوں کے فوٹوز وائرل ہورہے ہیں اور بتایا جارہا ہے کہ ان لوگوں کی پولس نے بری طرح پیٹائی کی ہے۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 14:03:07
صدرکانگریس راہل گاندھی نے واضح کیا ہے کہ مرکز میں کانگریس کے برسراقتدارآنے پر آندھرا پردیش کو خصوصی درجہ دیا جائے گا اور ریاست کے پسماندہ اضلاع کی ترقی کے لئے مرکز سے تعاون بھی کیا جائے گا۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 12:33:37
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے نیوہ میں گذشتہ رات جنگجوؤں کے حملے میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 12:31:26
مشہور تاجر بھاسکر شیٹی کے سنسنی خیز قتل کے اہم ملزم نرنجن بھٹ کی ضمانت کی عرضی سپریم کورٹ نے بھی مسترد کردی ہے۔واضح رہے کہ نرنجن بھٹ پیشے سے ایک نجومی ہے اور الزام ہے کہ 28جولائی 2016کوبھاسکر شیٹی کی بیوی اور بیٹے کے ساتھ مل کر قتل کی سازش رچنے اور لاش کے ٹکڑے کرکے ’ہوما‘ کی آگ میں جلانے میں نرنجن بھٹ نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 12:28:20
تھوکٹّو میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں ایرناکولم کیرالہ سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان انوپ (23سال) کی موت واقع ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 12:25:58
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں آج چھٹے دن مسلسل اضافہ جاری رہا۔ملک کے چار اہم شہروں میں دہلی، کولکاتا، ممبئی اور چنئی میں پٹرول، 10سے 12 پیسے بڑھ کرفی لیٹر اور ڈیزل 9 سے 10 پیسے فی لیٹرتک مہنگا ہوا۔ قومی راجدھانی دہلی میں پیٹرول 12 پیسے بڑھ کر 82.16 روپے فی لیٹر ہے۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 12:19:16
کانگریس صدر راہل گاندھی نے بہار ریاستی کانگریس کمیٹی میں تبدیلی کرتے ہوئے مدن موہن جھا کو نیا ریاستی صدر مقرر کیا ہے اور چار کارگزار صدر بھی بنائے گئے ہیں۔
View more
Wed, 19 Sep 2018 12:15:06
مظفر پور شیلٹر ہوم ریپ کیس معاملے میں سپریم کورٹ نے جانچ کے لئے سی بی آئی کی نئی ٹیم تشکیل کرنے کے پٹنہ ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگادی ہے۔ عدالت نے کہا ہے کہ سی بی آئی ڈائریکٹر کی طرف سے تشکیل ٹیم میں کوئی تبدیلی کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy