Fri, 21 Sep 2018 23:02:53
) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو انڈیا انٹرنیشنل کنونشن اینڈ ایکسپو سینٹر کی بنیاد رکھنے کے لئے دھولا کنواں سے دوارکا تک ایئرپورٹ ایکسپریس میٹروسے سفر کیا۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 22:59:44
بارڈرپرپاکستان کی طرف سے کی گئی بزدلانہ حرکت میں شہید ہوئے بی ایس ایف جوان نریندر سنگھ کے خاندان کو دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے 1 کروڑ روپے کی مالی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 22:57:05
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں مشتبہ جنگجوؤں نے جموں وکشمیر پولیس کے تین اسپیشل پولیس آفیسر(ایس پی او) کو اغوا کے بعد ہلاک کردیا ہے۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 22:52:38
یونیورسٹیوں میں ’سرجیکل اسٹراک ڈے‘منانے سے متعلق یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی) کی ہدایات کو لے کر کانگریس کے سینئر لیڈر کپل سبل نے سوال کیا کہ کیا یو جی سی آٹھ نومبر کو ہوئی نوٹ بندی بھی ’یو م سرجیکل اسٹرائک ‘کے طور پر منانے کی جرأت کرے گا۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 21:40:59
2008 کے دورا ن شہر میں ہوئے سلسلہ وار دھماکوں کے مقدمے کی جانچ کو ریاستی ہائی کورٹ نے دو ماہ میں مکمل کرنے ذیلی عدالت کو احکامات جاری کردئے ہیں۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 21:37:34
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر پرمیشور نے ریاستی حکومت گرانے بی جے پی کی کوششوں کے خلاف وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کے بیان کو اشتعال انگیز ماننے سے انکار کردیا ہے
View more
Fri, 21 Sep 2018 21:37:31
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے ریاستی بی جے پی صدر یڈیورپا کو متنبہ کیا ہے کہ بارہا ریاستی حکومت کو گرانے کی کوشش کرکے وہ ان کے صبر کا امتحان نہ لیں۔اگر یہ کوشش جاری رہی تو یڈیورپا کو اس کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔
View more
Fri, 21 Sep 2018 21:32:33
کرناٹکا ایگزامنیشن اتھارٹی نے میڈیکل سیٹوں میں داخلوں کے خواہشمند امیدواروں کے حق میں ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے طے کیا ہے
View more
Fri, 21 Sep 2018 21:32:06
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی حکمران اتحاد کی رابطہ کمیٹی کے چیرمین سدرامیا نے کہا ہے کہ ریاست میں بی جے پی کو ایک تعمیری اپوزیشن پارٹی کا رول ادا کرنا چاہئے، لیکن ایسا کرنے کے بجائے انتہائی بے شرمی سے یہ پارٹی ریاستی حکومت کو گرانے کی کوششوں کو اپنا معمول بناچکی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy