Sun, 23 Sep 2018 13:36:14
کاروار کے ضلعی سرکاری اسپتال (کیمپے گوڈا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسسKIMS)میں اب غریب مریضوں کومفت سی ٹی اسکیان کروانے کی سہولت حاصل رہے گی۔
View more
Sun, 23 Sep 2018 13:29:20
گنجی مٹھ کے رہنے والے سمیر (35سال) کے والد احمد نے پولیس میں گم شدگی کی شکایت درج کی گئی تھی اور بتایا گیا تھا کہ اپنی بیوی ا وربچی کو ساتھ لے کر ہوائی جہاز کے ذریعے بنگلورو جانے کے بعد وہ لاپتہ ہوگیا ہے اور اس کی بیوی ااپنی بچی کے ساتھ کاپ میں واقع اپنے مائیکے واپس پہنچ گئی تھی۔
View more
Sun, 23 Sep 2018 12:45:40
شیرڈی گھاٹ کو حفاظتی نقطۂ نظر سے بھاری ٹریفک کے لئے بند کیا گیا تھا اس پابندی کو ہٹانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ’ملیناڈو جناہیتھا رکھشنا ویدیکے‘ کے بینر تلے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔
View more
Sun, 23 Sep 2018 12:45:13
جمعیۃ علماء ہند کے صدر محترم حضرت مولانا قاری سید محمد عثمان منصورپوری اور ناظم عمومی مولانا سید محمود مدنی کی خصوصی ہدایات و نگرانی میں کیرالا سیلاب زدگان کی راحت رسانی کے لئے جاری ریلیف کے کام میں مصروف جمعیۃ علماء ہند جمعیۃ ریلیف کمیٹی کیرالاکی جانب سے کایم کولم کے متاثرہ خاندانوں میں بائیس لاکھ روپئے کے واؤچر کے ذریعے انہیں ضروریات زندگی کے سامان فراہم کئے۔
View more
Sun, 23 Sep 2018 12:41:26
سمندر میں دیسی کشتی پر ماہی گیر ی کرنے دوران جمعہ کی شب میں تھوٹابینگرے علاقے میں کشتی غرقاب ہوگئی جس کی وجہ سے ایک ماہی گیر ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے دوسرے ساتھی کو بچالیا گیا۔
View more
Sun, 23 Sep 2018 12:04:04
بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے ہفتہ کو کہا کہ کانگریس ملک کا ’بھلا‘ نہیں کر سکتی؛ کیونکہ اس کے پاس نہ کوئی لیڈر ہے اور نہ ہی کوئی پالیسی ہے۔ راجستھان کے یک روزہ دورہ پر آئے شاہ گنگا پور سٹی میں ایک اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔
View more
Sun, 23 Sep 2018 11:50:22
ملک میں پٹرول کی قیمت میں آج مسلسل تیسرے دن بھی اضافہ دیکھنے میں آیاہے لیکن ڈیزل کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ملک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن سے ملی اطلاع کے مطابق قومی راجدھانی دہلی میں آج پٹرول 11 پیسے کے اضافے کے ساتھ 44ء 82 روپے فی لیٹر پر پہنچ گیا۔
View more
Sun, 23 Sep 2018 11:43:37
کچھ دنوں قبل میڈیا میں آ رہی خبر کہ مرکزی جانچ بیورو (سی بی آئی) کے سربراہ آلوک ورما اور اسپیشل ڈائریکٹر راکیش استھانہ کے درمیان تنازعہ ایجنسی کے کام کاج کو متاثر کر رہا ہے، کو اب ایجنسی نے قبول کر لیا ہے۔
View more