Tue, 25 Sep 2018 13:21:47
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سخت اقدامات کے باوجود اسپاٹ فکسنگ کے عفریت نے ایک مرتبہ پھر کھیل پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی ہے، ایشیا کپ کے دوران افغانستان کے اوپنر محمد شہزاد کو اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش کی گئی۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 12:38:29
منگلورو کا محمد سمیر(35سال) 13ستمبر کو اپنی بیوی اور بچے کے ساتھ بنگلورو جانے کے بعد 15ستمبر سے لاپتہ ہوگیا تھا اور بعد میں اس کی لاش تملناڈو کے مدورائے میں دستیاب ہونے کی بات سامنے آئی تھی۔پولیس اور گھر والوں کو شبہ تھاکہ سمیر کو قتل کیا گیا ہے اور اس میں اس کے بیوی کے کردار پر سوال اٹھ رہے تھے۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 12:24:07
نری موگرو کالج طلبہ کے ہاسٹل میں قیام کرنے والی پسماندہ طبقے کی ایک طالبہ نے پھانسی کا پھندالگا کر خود کشی کرلی ہے۔ہلاک ہونے والی طالبہ کی شناخت کوڈاگو ضلع کے سوموار پیٹ کی رہنے والی جیویتا (17سال) کے طور پر کی گئی ہے۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 12:17:43
جنوبی کینرا کے ساحلی علاقے میں قاتلانہ حملوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے کے آثار نظر آنے لگے ہیں۔ پھولوں کے تاجر اور ہندوتووادی کارکن پرشانت پجاری قتل میں ملزم بتائے گئے اور ضمانت پر رہا ہونے والے امتیاز پر موڈبیدری میں ایک ناکام قاتلانہ حملہ ہوا جس میں امتیاز بال بال بچ گیا اور اسے زخمی حالت میں منگلورو کے اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 12:01:07
کانگریس صدر راہل گاندھی نے پیر کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کو دوبارہ کٹہرے میں کھڑا کرتے ہوئے فرانس کے سابق صدر فرانسوا اولاند کے اس انٹرویو کا ویڈیو جاری کیا ،جس میں انہوں نے کہا تھا کہ رافیل جنگی طیارہ کے سودے میں آفسیٹ پارٹنر کے لئے انل امبانی کی کمپنی کا نام ہندوستان کی حکومت کی تجویز تھی۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 11:47:19
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں گراوٹ ہونے اور بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا اثر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پر مسلسل برقرار ہے ۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 11:39:26
کانگریس کے سینئر لیڈروں نے رافیل صورت میں پیر کو مرکزی ویجلنس کمشنر (سی وی سی)سے ملاقات کی اور کہا کہ یہ دفاعی علاقہ کا سب سے بڑا گھوٹالہ ہے اور اس معاملے میں ایف آئی آر درج کر سارے ریکارڈ کی چھان بین کی جائے ۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 11:36:40
کانگریس کے ترجمان سرجے والا نے آج کہا کہ رافیل گھوٹالے میں رنگے ہاتھوں پکڑے جانے کے بعد بی جے پی گھبرائی ہوئی ہے اسی لئے بے تکی اور بہکی ہوئی بات کر رہی ہے ۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 11:33:30
بہار کے مظفر پور میں سابق میئر سمیر کمار کے قتل کے معاملے میں آر جے ڈی لیڈر تیجسوی یادو نے نتیش حکومت پر جم کر حملہ کیا۔ بہار کے سابق وزیر اعلی تیجسوی یادو نے ایک کے بعد ایک کئی ٹویٹ کر وزیر اعلی نتیش کمار اور ڈپٹی سی ایم سوشیل کمار مودی پر نشانہ لگایا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy