Mon, 24 Sep 2018 12:32:47
کانگریس نے رافیل جنگی طیارے سودے کو صدی کا سب سے بڑا گھپلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس میں بدعنوانی کا الزام براہ راست وزیر اعظم نریندر مودی پر ہے۔ لہٰذا اپنے بچاؤ میں کابینہ کے ساتھیوں کو آگے کرنے کے بجائے انہیں خود اس کا جواب دینا چاہئے ۔
View more
Mon, 24 Sep 2018 12:07:56
یاستی کونسل کی خالی نشستوں کے لئے 4 اکتوبر کو ہونے والے انتخابات کے لئے آج کانگریس کورکمیٹی کے اجلاس میں سابق وزیر ریاستی اقلیتی کمیشن کے چیرمین نصیراحمد اور ایم سی وینوگوپال کے نام منتخب کئے گئے ہیں ۔
View more
Mon, 24 Sep 2018 12:02:16
خواتین کو بہلا پھسلا کر اپنے جا ل میں پھانسنے کے بعد ان کے ساتھ جنسی ہراسانی کرتے وقت فلم بنانے کے الزام میں ایک شخص کو کدری پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 24 Sep 2018 11:58:56
ہندوتووادی کارکن اور پھولوں کے تاجر پرشانت پجاری کے قتل میں ملزم بنائے گئے امتیاز نامی شخص پر گنٹل کٹّے قریب صبح 5.30بجے موٹر بائک سواروں نے حملہ کردیا جس کی وجہ سے امتیاز کو زخمی حالت میں منگلورو کے ایک نجی اسپتال میں منتقل کیا گیا ہے۔ بعض ذرائع کا کہنا ہے کہ امتیاز پر جان لیوا حملہ کرنے والے کار میں سوار ہوکر آئے تھے ۔
View more
Mon, 24 Sep 2018 11:42:25
ریاست کرناٹک کے بیلگاوی میں گنیش تہوار کے موقع پر پتھرائو کی وارداتوں کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے، مگر پولس نے جلد ہی حالات پر قابو پالیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پتھرائو سے کئی عمارتوں اور سواریوں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ مسلمانوں نے الزام لگایا ہے کہ اس تعلق سے پولس ایکطرفہ کاروائی کرتے ہوئے مسلم گھروں میں گھس کر نوجوانوں کو گرفتار کررہی ہے، بتایا گیا ہے کہ گرفتار شدگان میں 15/16 سال کی عمر کے چار ل
View more
Mon, 24 Sep 2018 11:21:16
مسلمان سرکاری ملازمین اپنے اپنے محکموں میں اپنی ذمہ داری نبھاتے ہوئے عام مسلمانوں کے مفاد میں بھی کام کریں۔سرکاری اسکیموں اور پروگراموں کو عام لوگوں تک خصوصا! مسلمانوں تک پہنچانے کی کوشش کریں۔
View more
Mon, 24 Sep 2018 11:16:18
ن خدشوں کے درمیان کہ لجسلیٹیو کونسل کے ضمنی انتخابات سے قبل کانگریس اراکین اسمبلی کا شکا ر یاان کی جانب سے کراس ووٹنگ ہوگی، مخلوط حکومت کی تال میل کمیٹی کے چیرمن سدا رامیا نے 25؍ستمبر کو کانگریس لجسلیٹر پارٹی(سی ایل پی) کی میٹنگ طلب کی ہے۔
View more
Mon, 24 Sep 2018 11:09:57
نائب وزیر اعلیٰ جی پرمیشور نے ریاستی وزیر برائے اعلیٰ تعلیم جی ٹی دیوے گوڈا سے کہا ہے کہ ریاست کی جانب سے چلائی جار رہی یونیورسٹیوں میں تعلیم کے میعار میں بہتری لانے ضروری اقدامات کریں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy