Wed, 26 Sep 2018 12:08:22
ریاست میں موجودہ مخلوط حکومت کی حفاظت کی اہم ترین ذمہ داری ہائی کمان نے میرے سپرد کی ہے کسی بھی حال میں مخلوط حکومت کو کمزور کرنے کاموقع نہیں دیا جائے گا۔ اس کام کیلئے مجھے تمام اراکین اسمبلی کا تعاون درکا رہے، ان خیالات کااظہار سابق ریاستی وزیراعلیٰ سدارامیا نے سی ایل پی اجلاس میں کئے جانے کی اطلاع ہے ۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 11:58:53
نگلور و ڈیولپمنٹ اتھارٹی ( بی ڈی اے) کی طرف سے بنائے گئے کیمپے گوڈا لے آؤٹ میں دوسرے مرحلہ کی سائٹوں کی تقسیم کاآغاز آج وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کیا۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 11:53:23
ریاستی حج کمیٹی کے ذریعہ روانہ ہوئے حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے ۔آج حجاج کا 18واں قافلہ 45منٹ قبل ہی شہر پہنچ گیا ۔ سعودی ہوائی جہاز نمبر SV-5925کو مدینہ منورہ سے شہر صبح9:15بجے پہنچنا تھا ۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 11:35:39
ایشیا کپ میں ہندوستان اور افغانستان کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی ہو گیا ہے اور افغانستان نے ایشیا کپ میں ہندوستان کی فتوحات کا خاتمہ کردیا۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 11:27:52
وزیراعظم نریندر مودی نے آج کانگریس پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں اتحاد میں ناکام رہی پارٹی اب ہندوستان کے باہر اتحاد تلاش کررہی ہے ۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 11:18:15
کانگریس نے رافیل طیارہ سودے میں مودی حکومت پر پاکستان کی آڑ میں چھپنے اور سچائی چھپانے کے لئے مسلسل جھوٹ بولنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاملے میں اب گمراہ کرنے کی پالیسی نہیں چلے گی، اس لئے ملک کو اصلیت بتائی جانی چاہئے ۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 11:08:24
عدالت عظمی نے منگل کو التزام دیا کہ مجرمانہ معاملے میں محض فرد جرم عائد ہونے کی بنیاد پر کسی امیدوار کو انتخاب لڑنے سے نہیں روکا جاسکتا۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 21:20:24
شہر میں نئے آنے والے پولس سب انسپکٹر " کے کوسومادھر" جگہ جگہ گاڑیوں کی چیکنگ کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور ہیلمیٹ نہ پہننے ، گاڑی کے ضروری دستاویزات نہ ہونے، بغیر لائسنس گاڑی چلانے وغیرہ پر جرمانہ عائد کررہے ہیں۔ اب تک موٹر بائک اور کار وغیرہ کو روک کر چیکنگ کی جارہی تھی، مگر آج اچانک انہوں نے آٹو رکشہ کو روک کر جانچ کا کام شروع کردیا ۔
View more
Tue, 25 Sep 2018 19:39:25
کیا جنگلاتی زمین کے حقوق سے متعلقہ مسائل حل کرنے میں ضلع اُترکنڑا کے انچارج وزیر آر وی دیش پانڈے ہورہے ہیں ناکام ثابت ہورہے ہیں ؟ یہ سوال اس لئے پیدا ہورہا ہے کہ پیر کو کاروار کے ضلع پنچایت میٹنگ ہال میں منعقدہ کرناٹکا ڈیولپمنٹ پروگرام (کے ڈی پی) کی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے ضلع انچارج اورمحکمہ ریوینیو کے وزیر آر وی دیشپانڈے نے کہا کہ ایک زمانے سے جنگلاتی زمین پر اپنا بسیرا کرنے والوں کو مالکان
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy