Thu, 27 Sep 2018 13:01:12
انڈیشور پولیس اسٹیشن کے حدود میں گنپتی ہائی اسکول روڈ پر واقع 2دکانوں میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس سے بہت زیادہ مالی نقصان تو ہواہے ۔لیکن کسی دکانوں میں کام کررہے اسٹاف یا گاہکوں کو کوئی جسمانی نقصان نہیں پہنچا۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 12:57:10
اپنے آپ کو ٹی وی نیوز رپورٹر بتاکر غیر قانونی طور پر ریت نکالنے اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں بلیک میل کرنے والے شخص کو پولیس نے گرفتارسلاخوں کے پیچھے بھیج دیا ہے۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 12:52:44
اڈپی پاور کارپوریشن لمیٹیڈ (یو پی سی ایل) کا ایک ٹرانسفارمر بلاسٹ ہوجانے کی وجہ سے بجلی پید اکرنے والی سیکنڈ یونٹ بند ہوگئی ہے اور بجلی کی پیداوار متاثر ہوگئی ہے۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 12:49:13
بنگلورو،میسورو، ہبلی دھاررواڑاور شمالی کرناٹکا کے مختلف علاقوں سے موسلادھار برسات کی خبروں کے بعد بدھ کی رات سے ساحلی علاقوں میں بھی بادلوں کی گرج اور بجلیوں کی کڑکے ساتھ برسات نے دستک دیدی ہے۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 12:28:02
شمال مغربی دہلی کے اشوک ویہار میں آج ایک پانچ منزلہ عمارت منہدم ہوگئی جس کے نتیجہ میں سات افراد بشمول دو خواتین اور چار بچے ہلاک اور دیگر سات زخمی ہوگئے۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 12:22:45
یدرآباد کے مصروف ترین علاقہ عطاپور میں پیش آئے دل دہلادینے والے واقعہ میں ایک شخص کا دن دھاڑے قتل کردیا گیا ہے ۔ موقع واردات پر موجود پولیس عملہ خاموش تماشائی بنی رہی ۔ تفصیلات کے بموجب 24 سالہ جے رمیش ساکن جمعرات بازار دھول پیٹ کو بعض افراد نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ مقامی عدالت میں حاضری دینے کے بعد مکان واپس لوٹ رہا تھا ۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 12:13:49
وزیر اعظم نریندر مودی کی سربراہی میں کابینہ کمیٹی نے پٹنہ ہوائی اڈے پر نئی گھریلو ٹرمنل عمارت اور دیگر متعلقہ ڈھانچوں کی تعمیرکو منظوری دے دی ہے، جس پر 1216کروڑروپے لاگت آئے گی۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 12:10:13
22 سے 24 ستمبر 2018 کے درمیان بالائی علاقوں میں بھاری برف باری ،بادل پھٹنے اور شدید بارش سے ہماچل پردیش کے زیادہ تر حصوں میں تباہی ہوئی ہے۔ کُلّو ضلع اور لاہول اسپتی سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy