Fri, 28 Sep 2018 23:34:22
تعلقہ کے سوڑی گیّدے نیشنل ہائی وے پر ایک بائک تیز رفتاری کے ساتھ روڈ کے ڈیوائیڈر سے ٹکرانے کے نتیجے میں ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا، جبکہ دوسرا معمولی زخموں کے ساتھ محفوظ رہ گیا۔ حادثہ جمعہ کی شام قریب آٹھ بجے پیش آیا۔
View more
Fri, 28 Sep 2018 19:48:46
بی جے پی کے ریاستی نائب صدر رہے بھوجپور ضلع کے شاہ پور کے رہنما وشیشور اوجھاکے قتل کے اہم گواہ کمل کشور مشر کی جمعہ کی صبح بدمعاشوں نے گولی مارکرقتل کر دیا۔
View more
Fri, 28 Sep 2018 19:48:14
بھیما کورے گائوں تشدد معاملے میں نکسلیوں سے رابطہ ہونے کے الزام میں گرفتاری اور پھر نظر بندی کے خلاف سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکنانے والے پانچ سماجی کارکنوں کو آج عدالت نے بڑا جھٹکا دیا ہے۔ عدالت عالیہ نے صاف کہا ہے کہ یہ گرفتاریاں سیاسی تنازعہ کی وجہ سے نہیں ہوئی ہے۔ عدالت نے ایس آئی ٹی جانچ کی مانگ کو خارج کرتے ہوئے سماجی رضا کاروں کی حراست میں چار ہفتوں کی توسیع کردی ہے۔ عدالت نے پونا پو
View more
Fri, 28 Sep 2018 18:34:29
مینگلور سے قریب 35 کلو میٹر دور موڈبیدری میں عشق وعاشقی کا ایک دردناک انجام اس وقت سامنے آیا جب ایک نوجوان عاشق اپنی معشوقہ کو چھرا گھونپ کر قتل کرنے کے بعد خود بھی پھانسی کا پھندا لگاکر خودکشی کر بیٹھا۔
View more
Fri, 28 Sep 2018 14:26:32
ضلع میں عوامی مطالبے کے مطابق دوڑائی جارہی 20 نئی کے ایس آر ٹی سی بسوں کی خدمات کا افتتاح وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کے ہاتھوں عمل میں آیا۔
View more
Fri, 28 Sep 2018 14:18:18
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے رافیل سودے کے بارے میں میڈیا میں ہونے والے حالیہ انکشافات کے پیش نظر وزیر اعظم نریندر مودی پر جمعرات کو شدید حملہ کیا
View more