Thu, 27 Sep 2018 11:44:56
مرکزی حکومت کی طرف سے لاگو گوڈس اینڈ سرویسس ٹیکس (جی ایس ٹی) کی عدم ادائی کے سب سے بڑے گھپلے کو فاش کرتے ہوئے محکمۂ کمرشیل ٹیکس کے ساؤتھ زون کے عہدیداروں نے تین ملزمین کو گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا ہے۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 11:38:56
معروف کنڑا فلم ادا کار وجئے پر اپنے جم ٹرینر کو اغوا کرنے اور اس پر قاتلانہ حملہ کرنے کے الزام میں درج مقدمے کے سلسلے میں آج وجی کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں زیریں عدالت نے محروس اداکار کو ضمانت دینے سے انکار کردیا۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 11:34:31
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ درج فہرست طبقات سے وابستہ سرکاری ملازمین کو ترقی میں ریزرویشن دینے کے معاملے میں عدالت عظمیٰ نے جو فیصلہ سنایا ہے اس کا جائزہ لینے کے بعد ریاستی حکومت اس سلسلے میں اپنا موقف واضح کرے گی۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 11:31:15
شہر میں سڑکوں کی صفائی بارش کی وجہ سے جابجا گڈھوں کو پر کرنے کی مہم ،فلیکس اور بیانرس ہٹانے کے لئے اقدامات اور دیگر معاملوں میں برہت بنگلور مہانگر پالیکے کے اعلیٰ افسروں پر عدالت کی طرف سے بار بار کی جارہی سرزنش پر وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ اگر اپنا کام ٹھیک طرح سے کریں گے
View more
Thu, 27 Sep 2018 11:28:35
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت سرکاری اور بی بی ایم پی اسکولوں میں زیر تعلیم بچوں کو پہلی جماعت سے ہی انگریزی میں تعلیم دینے تیار ہے۔
View more
Thu, 27 Sep 2018 10:20:56
بھٹکل میں حال ہی میں چارج سنبھالنے والے نئے پی ایس آئی کوسومادھرا اور اُن کے ساتھیوں کو عوام نے اُس وقت آڑے ہاتھ لیا جب انہوں نے شہر کے سلطانی محلہ میں چیکنگ کے نام پر گاڑیوں کو روکنے کے ساتھ ساتھ مومن اسٹریٹ جانے والی سڑک پر پتھررکھ کر روڈ کو بند کردیا۔ اطلاع ملتے ہی قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح و تنظیم کے ایک وفد نے فوری ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولس دفتر پہنچ کر واقعے کی شکایت کرتے ہوئے پولس کے
View more
Wed, 26 Sep 2018 13:57:21
و جہاد جیسے معاملوں میں اتر پردیش کی بی جے پی حکمراں ریاست کی پولس بھی فرقہ وارانہ ذہنیت کی حامل نظر آنے لگی ہے۔ اس کی تازہ مثال ایک وائرل ویڈیو ہے جس نے یو پی پولس کی شبیہ کو بری طرح داغدار کر دیا ہے۔
View more
Wed, 26 Sep 2018 13:18:04
پرائمری اور ہائی اسکول کے بچوں کومحکمہ تعلیمات عامہ کی طرف سے دوپہر کو گرم کھانا مفت فراہم کرنے کی جوسرکاری اسکیم چل رہی ہے اس میں اب شہد کا بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy