Sat, 29 Sep 2018 13:22:33
ممبئی ہائی کورٹ نے آج یہاں ایک با شرع نابالغ لڑکے محمد واجد خان کو جھوٹے مقدمہ میں پھنسا کر اس کوپولس تحویل میں شدید زدوکوب کرنے کے علاوہ اس کے ساتھ بد فعلی کرنے والے معاملے میں پولس کے خلاف دائر کی گئی عرضداشت کی سماعت کے اس کمسن کے ساتھ ہونے والے تشدد کی تصدیق کرتے ہوئے عرض گذار کو مشورہ دیا کہ وہ حکومت کی جانب سے قائم کردہ پولس ٹریبونل میں مقدمہ دائر کرے جہاں اس طرح کے معاملات کی سماعت کی جاتی
View more
Sat, 29 Sep 2018 13:18:55
سابق مرکزی وزیر اور لوک تانترک جنتادل کے سرپرست شردیادو نے آج دعوی کیاکہ آئندہ لوک سبھا انتخاب میں موجودہ حکومت کے خلاف عظیم اتحاد بنے گا اور یہ اتحاد وزیراعظم کے عہدے کے لیے بغیر کسی چہرے کے میدان میں اترے گا۔مسٹر یادو نے مدھیہ پردیش کے رتلام ضلع میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے مرکزی حکومت نشانہ بنایا۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 13:14:45
رواں مالی سال کے پہلے پانچ مہینوں میں اپریل سے اگست تک اشیا ء اورخدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کے تحت دس ریاستوں کو ریونیو کلکشن میں بیس فیصد یا اس سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 12:44:17
ترقیات زمانہ کے ساتھ بڑھتی ہوئی غیر قانونی سرگرمیوں کے چیلنج کا سامنا کرنے کے لئے مختلف ریاستوں کی پولیس کے درمیان تال میل کو اور بڑھانے کی ضرورت پر نائب وزیراعلیٰ و وزیر داخلہ ڈاکٹر جی پرمیشور نے زور دیا۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 12:40:56
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے سرکاری افسروں کو ہدایت دی ہے کہ درج فہرست طبقات کی ترقی کے لئے ریاستی حکومت کی طرف سے مختص کردہ فنڈوں کو وقت مقررہ پر صرف کیا جائے ۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 12:19:30
مرکزی حکومت کی طرف سے ای کامرس کے ذریعے دواؤں کی تجارت کی اجازت دئے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے آج کرناٹک سمیت ملک بھر میں 85 لاکھ دواؤں کی دکانداروں نے اپنی دکانیں بند رکھ کر احتجاج کیا، جس کی وجہ سے لوگوں کو دوا کی خریداری میں مشکلات پیش آئیں۔ یہ ہڑتال 24گھنٹوں کی رہی۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 12:11:54
ریاستی حکومت کی طرف سے اقلیتی علاقوں کی ترقی کے لئے مختص فنڈ کو یکسر ختم کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری ایک سرکاری حکمنامے کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ اقلیتی طبقات کی آبادی پر مشتمل کالونیوں کی ترقی کے لئے 2017-18 کے بجٹ میں سابق وزیراعلیٰ سدرامیا نے 800 کروڑ روپیوں پر مشتمل ایک عملی منصوبے کا تعین کیا تھا۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 12:04:01
محکمۂ اقلیتی بہبود کے اقلیتی ڈائرکٹوریٹ کے ذریعے طلبا کو دی جانے والی اسکالر شپ کے لئے درخواست دینے کی مہلت کو 31؍ا کتوبر 2018 تک بڑھادیا گیا ہے۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 11:57:09
سابق وزیراعلیٰ اور کانگریس لیجسلیچر پارٹی لیڈر سدرامیا نے کہا ہے کہ بابری مسجد کیس میں سپریم کورٹ نے کل جو فیصلہ سنایا ہے وہ اس دیرینہ تنازعے کو سلجھانے کے لئے ایک سمت کے تعین کا سبب بنا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy