Mon, 01 Oct 2018 11:37:06
شہرمیں مئیرکے انتخاب کے لیے سیاسی رسہ کشی کے باوجودریاستی بی جے پی نے مبینہ خفیہ طو ر پر کانگریس کی میئر امیدوار گنگامبیکے کی حمایت کی۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ وہ ویرا شیوا کی امیدوار ہیں اور پورے طبقے نے ان کی حمایت کی۔
View more
Mon, 01 Oct 2018 11:27:45
ہندوستانی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان پر دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے کے الزامات عائد کئے ہیں۔ اس کے چند ہی گھنٹوں بعد پاکستان کا کہنا تھا کہ ہندوستان پاکستان میں دہشت گردی کروا رہا ہے۔
View more
Mon, 01 Oct 2018 11:23:38
روس کے صدر ولادیمر پوتن جب 4-5 اکتوبر کو ہند روس کانفرنس کے لیے نئی دہلی آئیں گے ، انہیں بنگلورو کے ہندوستان ایرو ناٹکس لمیٹڈ میں بنے تین مگ طیارے، ایک ٹائپ 75 اوردو ٹائپ 77ہندوستانی رنگوں میں لپیٹ کر ماسکو روانہ کئے جائیں گے۔
View more
Mon, 01 Oct 2018 11:04:35
انڈونیشیا کے سلاویسی جزیرے میں زلزلہ اور سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد832ہوگئی اور سینکڑوں لوگ شدید طورپر زخمی ہوگئے ہیں۔سرکاری خبررساں ایجنسی انتارا نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔زلزلے اور سونامی کے بعد بڑی تعدادمیں اسپتال آئے زخمیوں کے علاج کے لئے اسپتالوں کو بہت مشقت کرنی پڑرہی ہے ۔
View more
Mon, 01 Oct 2018 10:56:36
ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے آج اس بات کا دوبارہ اعلان کیا کہ ریاست میں ان کی قیادت والی کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت مستحکم ہے اوریہ حکومت اپنی پانچ سالہ میعاد مکمل کرے گی ان کی حکومت کو کسی طرح کا خطرہ نہیں ہے ۔
View more
Sun, 30 Sep 2018 23:38:04
لڑاکا طیارے رافیل کی خریداری میں گھوٹالے کا الزام لگا کر مرکزی حکومت کو گھیر رہے کانگریس صدر راہل گاندھی نے اب وزیر اعظم نریندر مودی پر ایک اور الزام لگایا ہے۔
View more
Sun, 30 Sep 2018 23:34:59
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جموں وکشمیر یونٹ کے سینئر لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ کویندر گپتا نے الزام لگایا کہ نیشنل کانفرنس اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) بلدیاتی اور پنچایتی انتخابات کا بائیکاٹ کرکے مرکزی سرکار کو بلیک میل کرناچاہتی تھیں لیکن ان کی بلیک میلنگ پر کوئی دھیان نہیں دیا گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy