Mon, 01 Oct 2018 15:57:36
ایرانی کی جانب سے مشرقی شام میں عسکریت پسندوں کو میزائل حملوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایران کا الزام ہے کہ یہ عسکریت پسند گزشتہ ہفتے ایران میں ایک عسکری پریڈ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں ملوث تھے۔
View more
Mon, 01 Oct 2018 15:54:09
ری یونگ ہو کا کہنا تھا کہ اگر امریکہ نے بھی اعتماد سازی کے لیے اقدامات نہ کیے تو ان حالات میں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ شمالی کوریا اپنے جوہری ہتھیار یک طرفہ طور پر ختم کردے۔
View more
Mon, 01 Oct 2018 15:50:00
نیا معاہدہ نافٹا کی جگہ لے گا جو امریکہ، میکسیکو اور کینیڈا کے مابین آزاد تجارت کا معاہدہ ہے۔ نافٹا 1994 میں طے پایا تھا جس میں شامل تینوں ممالک کے مابین تجارت کا سالانہ حجم 12کھرب ڈالر کے لگ بھگ ہے۔
View more
Mon, 01 Oct 2018 14:37:20
گزشتہ کچھ عرصے قبل ضلع انچارج وزیر نے جب بھٹکل کا دورہ کیا تھا تو انہوں نے اخبارنویسوں کے سامنے وعدہ کیاتھا کہ نیشنل ہائی وے 66کی توسیع کے لئے جو زمینیں سرکار اپنی تحویل میں لے رہی ہے، اگر بالفرض اس میں غیر قانونی قبضہ کی گئی ( اتی کرم ) زمین بھی شامل ہوتو انسانیت اور رحمدلی کی بنیاد پر ایسے لوگوں کو بھی معاوضہ اداکیا جائے گا۔
View more
Mon, 01 Oct 2018 14:24:14
ایک عجیب اور غیر معمولی واقعے میں نشے کی حالت میں دھت دو فوجی جوانوں اور ان کے دوستوں نے پولیس والوں پر نہ صرف حملہ کردیا، بلکہ پولیس گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا۔ واردات مینگلور سے قریب 82 کلو میٹر کڈبا نامی مقام پر اتوار دیر رات کو پیش آئی۔
View more
Mon, 01 Oct 2018 13:58:50
نیشنل ہائی وے 66کے توسیعی منصوبے کے لئے جو زمینیں تحویل میں لی گئی ہیں اس کے معاوضے کے بارے میں اگر کسی قسم کے مسائل ہیں تو ان کی جانکاری حاصل کرنے کے لئے شمالی کینرا ضلع انتظامیہ نے ایک پروگرام بنایا ہے۔
View more
Mon, 01 Oct 2018 12:06:53
ایک طرف سپریم کورٹ نے ابھی حال ہی میں دئے گئے ایک فیصلے کے ذریعے شادی شدہ افراد کو بھی ازدواجی سے باہر عشق و عاشقی کی راہ پر چلنے کی راہ آسان کردی اور ایسے معاملات کو جرم کے دائرے سے باہر کردیا ہے۔
View more
Mon, 01 Oct 2018 12:02:14
والاچی میں واقع ایک پرائیویٹ انجینئرنگ کالج کے طالب نے اپنے پیئنگ گیسٹ ہاؤس میں پھانسی لگاکر خود کشی کرلی ہے۔ اس طرح ہلاک ہونے والے طالب علم کا نام شرتھ بابو(20سال) بتایا جارہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy