Sun, 30 Sep 2018 16:32:32
ڈی سی دفتر کے سامنے والی سڑک پر رات کے وقت تیز رفتا ر کارروڈ ڈیوائیڈر سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں ایک انجینئرنگ طالب علم موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جبکہ اس کے دیگر ساتھی طلبہ شدید زخمی حالت میں منتقل کیے گئے۔
View more
Sun, 30 Sep 2018 16:30:15
مُبینہ اشتعال انگیز مقرر چکرورتی سولی بیلے کی بھٹکل میں منعقدہ پروگرام میں آمد کو لے کر سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے سخت مخالفت کرتے ہوئے بھٹکل محکمہ پولس کو میمورنڈم پیش کیا ہے۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 14:02:00
شہر کی ایک عدالت نے جمعہ کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال اور سات دیگر کو 2014 میں لوک سبھا انتخابات سے پہلے مبینہ طور پر پولیس سے لازمی منظوری لئے بغیر سیاسی ریلی کے کیس میں بری کر دیا ہے ۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 13:59:03
رافیل ڈیل اور آیوشمان بھارت منصوبہ کو لے کر کانگریس صدر راہل گاندھی نے اب وزیر اعظم نریندر مودی پر انتہائی منفرد انداز میں حملہ کیا ہے۔ اس بار راہل گاندھی نے مودی پر طنزیہ جملہ سخت کرتے چور جیسے الفاظ استعمال نہیں کیا ہے، بلکہ ’’واہ واہی‘‘ کا انداز اختیار کیا ۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 13:52:23
دہلی پولیس کی کرائم برانچ نے پلُ کیت مشرا کو گرفتار کیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ پل کیت خودکو وزیر اعظم کا روحانی گرو بتا کر الگ الگ ریاستوں میں سیکوریٹی اور وی آئی پی پروٹوکول کا مطالبہ کرتا تھا۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 13:49:00
مہاراشٹر کے وزیر اعلی کورے گاؤں۔بھیما تشدد کیس کے سلسلے میں پانچ کارکنوں کے خلاف ریاستی پولیس کی تحقیقات میں مداخلت سے انکار کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کیا۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 13:42:06
انڈونیشیا کے سولاویسی جزیرے میں طاقتور زلزلے کے بعد سونامی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 384 تک پہنچ گئی ہے اور متعدد لاپتہ ہو گئے جبکہ علاقے میں مواصلاتی نظام متاثر ہونے کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکلات کا سامنا ہے۔
View more
Sat, 29 Sep 2018 13:38:07
وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے جمعہ کو کہا کہ جموں و کشمیر میں مقامی بلدیاتی انتخابات کئی طریقوں میں تاریخی اہمیت کا ہوگا اور بہت دیر زمینی جمہوریت دوبارہ قائم ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy