Thu, 04 Oct 2018 11:44:08
بنگلورو شہر میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہوئی موسلا دھار بارش سے کئی نشیبی علاقوں میں پانی داخل ہوگیا ،جس کے نتیجہ میں یہاں مقیم افراد کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 11:31:15
وزیراعظم نریندر مودی نے یہاں چہارشنبہ کے روز ایک تقریب میں اقوام متحدہ کے ماحولیات سے متعلق اعلیٰ ترین اعزازیواین ای پی چمپئنس آف دی ارتھ2018حاصل کیا۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 11:26:30
اگلے عام انتخابات 2019سے قبل رام مندر تعمیر کا سوال ایک بڑے سیاسی مدعے کے طور پر اچھالا جا رہا ہے اور اس کے نام پر تقسیم کاری کا کھیل بھی شروع ہو چکا ہے۔ آر ایس ایس سے وابستہ تنظیم وی ایچ پی نے تو5؍اکتوبر کو باقاعدہ ایک اجلاس طلب کیا ہے جس میں ملک بھر کے سادھوؤں کو مدعو کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 11:22:21
فضائیہ میں جنگی طیارے کے اسکویڈرنوں کی کم ہوتی تعداد کو باعث تشویش بتاتے ہوئے فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھنوا نے آج کہا کہ رافیل جنگی طیارے ہمارے لئے’’بوسٹر ڈوز‘‘ہیں اور جو جنوبی ایشیا میں فضائی طاقت کے منظر نامے کو بدل دیں گے ۔
View more
Wed, 03 Oct 2018 22:03:59
اسائیگولی کے ایک شراب خانے میں تکرار کے بعد بجرنگ دل کارکن رمیش پر حملہ کرکے فرار ہونے والے تینوں ملزمین کو کوناجے پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 03 Oct 2018 11:59:14
تعلیمی میدان میں بہتر کارکردگی دکھانے والے ایس ایس ایل سی، کالج طلبہ کے علاوہ حفاظ کرام کے لئے بھٹکلی مسلم جماعت منگلورو کی طرف سے قائم کردہ ’ایم اے غنی ایوارڈ‘ تفویض کرنے کی تقریب 7اکتوبر کوبوٹ کلب، سلطان بیاٹری، منگلورو میں منعقد ہوگی۔
View more
Wed, 03 Oct 2018 11:55:34
گُٹالو روڈ پر پیش آئے ایک حادثے میں ناریل سے بھرا ہوا ٹرک بے قابو ہوگیا اور اس کی زد میں آنے والے چار راہگیر موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جبکہ مزید سات راہگیروں کو شدید چوٹیں آئی ہیں اور ان میں سے تین کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
View more
Wed, 03 Oct 2018 11:36:38
یونیورسٹی گرانٹ کمیشن (یو جی سی) نے بنگلور یونیورسٹی کو جاریہ تعلیمی سال میں فاصلاتی تعلیم فراہم کرنے کی اجازت دیدی ہے ، واضح رہے کہ بنگلور یونیورسٹی اور یو جی سی کے درمیان حالیہ ایک مشاورتی اجلاس کے دوران یو جی سی نے تعلیمی سال 2018-19 اور آئندہ پانچ سالوں تک کے لئے مذکورہ کورس کو منظوری دے دی ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy