Fri, 05 Oct 2018 23:37:05
باغپت میں ایئر فورس کا مائکرو لائٹ ایئر کرافٹ کریش ہو گیا ہے ۔ حالانکہ دونوں ہی پائلٹ پیرا شوٹ سے ایئر کرافٹ کے کریش ہونے سے پہلے ہی محفوظ کود گئے تھے ۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 23:24:38
معروف فلم اداکار پرکاش راج نے کہا ہے کہ اگلے لوک سبھا انتخابات کے بعد مرکز میں اقتدار کسے ملے گا یہ فیصلہ ملک کے عوام کریں گے ،
View more
Fri, 05 Oct 2018 23:18:53
ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیات کرشنا بائرے گوڈا نے کہا ہے کہ دیہی علاقوں میں بیت الخلاء کی تعمیر کے لئے ریاستی اور مرکزی حکومتوں کے اشتراک سے جو منصوبہ شروع کیا گیا ہے
View more
Fri, 05 Oct 2018 23:16:12
حال ہی میں دبئی میں ہوئے کینرا مسلم خلیج کونسل کے مشاورتی اجلاس میں دو اہم فیصلے لئے گئے جس کے مطابق پیرا میڈیکل ایمبولنس سروس کا عنقریب اجراء کرنا اور مرڈیشور میں آئی ٹی آئی کالج کا عنقریب افتتاح کرنا طئے پایا ہے۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 23:08:09
ریاستی وزارت کی توسیع اور ردوبدل کے متعلق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی تصدیق کے فوراً بعد وزارت کے دعویداروں کا تانتا سابق وزیراعلیٰ اور رابطہ کمیٹی کے چیرمین سدرامیا کے پیچھے بندھ گیاہے۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 23:04:42
کرناٹکا انڈسٹریل ایریا ڈیولپمنٹ بورڈ کے چیف ڈیولپمنٹ افسر ٹی آر سوامی اور بنگلور ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے آفیسر انجینئر ایل جی گوڈیا کے دفتر اور دیگر ٹھکانوں پر انسداد کرپشن بیورو کی ٹیموں نے بیک وقت چھاپے مارے اور ان کے پاس سے پانچ کروڑ روپیوں سے زیادہ کی نقد رقم کے علاوہ بیرونی ممالک کی کرنسی پر مشتمل قطیر رقم ، اثاثوں کے دستاویزات اور قیمتی ساز وسامان وغیرہ برآمد کیا۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 22:50:55
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ کانگریس قیادت کی طرف سے منظوری کے فو ری بعد ریاستی کابینہ میں توسیع کردی جائے گی۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 22:35:41
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت کی طرف سے شہریان بنگلور اور آس پاس کے علاقوں میں آباد لوگوں کو پینے کے پانی کی فراہمی کے لئے میکے داٹ آبی منصوبے کی شروعات کو کسی بھی وقت مرکزی حکومت کی طرف سے منظوری مل سکتی ہے۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 22:28:06
ریاستی ہائی کورٹ نے شہر کی خستہ حال سڑکوں کی مرمت کرنے میں بی بی ایم پی کی مبینہ لاپروائی پر سخت ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے آج تاکید دی کہ بہانے بازی کی بجائے بی بی ایم پی سڑکوں کی مرمت پر اگر توجہ دے تو عوام کو راحت ملے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy