Fri, 05 Oct 2018 00:02:00
شہر کے کے آر مارکیٹ کی طرز پر تین اور مقامات پر بڑے مارکیٹ تعمیر کئے جائیں گے۔ یہ اعلان آج نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کیا۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 13:05:09
گوکرن کے مہابلیشور مندر کا تنازعہ پھر ایک بار عدالتی کارروائی کا شکار ہوگیا اور سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اس کی موجودہ حالت(status quo) برقرار رکھناضروری ہوگیا جس کے نتیجے میں یہ مندر پھر ایک بار رامچندرا پور مٹھ کی تحویل میں چلا گیا۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 13:01:38
پچھلے کچھ دنوں سے تیز گرمی کے بعد ضلع جنوبی کینرا اور اڈپی میں بدھ کی دوپہر سے تیز برسات ہوئی جس سے موسم کچھ حد تک ٹھنڈا ہوگیا۔ البتہ کئی مقامات پربجلی گرنے سے نقصانات ہونے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 12:59:16
محکمہ موسمیات نے گہرے سمندر میں مچھلیاں پکڑنے کے لئے نکلے ہوئے ماہی گیروں کو چوکنا کردیا ہے کہ وہ 5اکتوبر سے پہلے کنارے کی طرف واپس لوٹ آئیں کیونکہ ایک بڑا طوفان آنے والا ہے۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 12:42:49
آئندہ انتخابات میں ملک کو بی جے پی حکمرانوں سے چھٹکارہ دلانے کے لئے محاذ کی تشکیل دی گئی تھی ۔ لیکن آج اس محاذ کو زبر دست جھٹکا لگا ۔جب دہلی میں ایک خانگی نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے کہاکہ وہ مدھیہ پردیش اور راجستھان میں کسی سے بھی تا ل میل نہیں کریں گے ۔ اس کے علاوہ انہوں نے کانگریس اور کی سونیا گاندھی او رراہل گاندھی کی تعریف کرتی نظرآئیں۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 12:38:46
ہندوستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ رواں حج سیزن کے اختتام کے فوراً بعد ہی اگلے حج کی تیاریاں شروع کردی گئی ہیں اور حج2019کا اعلان جلد ہی کیا جائے گا۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 12:22:42
ڈالر کے مقابلہ روپے کے گرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ بدھ کے بعد آج جمعرات کو بھی روپیہ تاریخ کی سب سے کمتر سطح پر پہنچ گیا۔ دن کی شروعات میں ڈالر کے مقابلہ روپیہ 26 پیسے ٹوٹا اور ایک ڈالر کی قیمت 73.60 روپے تک پہنچ گئی۔ کچھ دیر کے بعد ہی روپے میں مزید گراوٹ درج کی گئی اور ایک ڈالر کی قیمت 73.70 روپے ہو گئی۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 12:18:28
کانگریس صدر راہل گاندھی نے رافیل جنگی طیارہ سودے کے سلسلے میں وزیراعظم نریندر مودی پر اپنے حملے جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ان طیاروں کا کام ایسی کمپنی کو دیا گیا جو بڑے قرض میں ڈوبی ہوئی ہے اور جس کے پاس دفاعی شعبے میں کام کرنے کا کوئی تجربہ نہیں ہے۔
View more
Thu, 04 Oct 2018 12:13:55
پچھلے کئی مہینوں سے التوا میں پڑی ریاستی کابینہ میں توسیع اگلے ہفتہ متوقع ہے ۔ ریاستی مخلوط حکومت میں ساجھیدار کانگریس لیڈروں نے کابینہ میں جگہ پانے لابی تیز کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ توسیع میں شامل کئے جانے والے ناموں کی فہرست کو قطعیت دینے ریاستی کانگریس لیڈر اگلے دو دنوں میں دہلی جانے والے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy