Fri, 05 Oct 2018 00:47:25
یوپی کے نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ نے سماج وادی پارٹی سے الگ ہو کر حالیہ دنوں سماجوادی سیکولر مورچہ قائم کرنے والے شیو پال سنگھ یادو کو اپنی پارٹی کا بی جے پی میں انضمام کی پیشکش کی ہے۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 00:43:30
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ان کا ملک امریکہ سے بھارت اور پاکستان کے درمیان مذاکرات شروع کرانے میں کردار ادا کرنے کی درخواست کرتا ہے کیونکہ دونوں جنوبی ایشیائی ہمسایہ ممالک کے درمیان دو طرفہ بات چیت اب بند ہے۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 00:41:40
جموں کشمیر پولیس نے فیصلہ کیا ہے کہ سیکوریٹی حاصل کردہ لوگوں کی نجی سیکوریٹی کے لئے اب خصوصی پولیس افسران (ایس پی او) کی تعیناتی نہیں کی جائے گی۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 00:39:09
ڈالر کے مقابلے روپے کی قیمت اب تک کم سے کم سطح پر چلے جانے کو لے کر کانگریس صدر راہل گاندھی نے جمعرات کو نریندر مودی حکومت پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ روپے کی قیمت ٹوٹ نہیں رہی ہے، بلکہ’’ ٹوٹ‘‘ چکی ہے۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 00:37:32
گریٹر نوئیڈا کے شاردا یونیورسٹی میں گزشتہ پیر کو ہندوستانی اور افغان طلبا کے درمیان ہوئے باہمی تنازعہ کو لے کر جمعرات سینکڑوں کی تعداد میں مقامی طلبا نے یونیورسٹی کیمپس میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 00:32:16
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے مرکزی حکومت کی طرف سے پٹرول پر لگائے جانے والے سیس میں ڈھائی روپے کی کمی لانے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا اور کہاہے کہ دیر سے ہی سہی مرکزی حکومت کی سمجھ میں عوام کی پریشانی آئی ہے۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 00:30:10
ریاستی وزیر زراعت شیوشنکر ریڈی نے کہا ہے کہ ریاست بھر میں کسانوں کو سرکاری اسکیموں سے استفادہ کے لئے مخصوص شناختی کارڈ کی فراہمی کے ساتھ ان کے لئے ایک نئی انشورنس اسکیم لاگو کرنے پر حکومت سنجیدگی سے غور کررہی ہے۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 00:24:39
ریاستی کابینہ میں توسیع کے متعلق وزیراعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کل دہلی میں صدر کانگریس راہل گاندھی سے ملاقات کرنے والے ہیں۔
View more
Fri, 05 Oct 2018 00:19:49
وزیر اعلیٰ کمار سوامی نے آج شہر کے کیمپے گوڈا میٹرو اسٹیشن میں بی ایم ٹی سی اور کے ایس آر ٹی سی بس اسٹانڈ کو جوڑنے والے راہگیر بالائی پل میٹرو اسٹیشن میں داخلے کے نئے راستے اور بیپنا ہلی اور میسور کے درمیان دوڑنے والی 6 بوگیوں پر مشتمل میٹرو ٹرین کی خدمات کا آغاز کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy