Sat, 06 Oct 2018 23:41:59
زمین میں اندھا دھند ٹیپ اور پانی صاف کرنے کے پلانٹس سے کی وجہ سے گڑگاؤں کے کئی حصوں میں پینے کے پانی کا بحران ہوگیا ہے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 23:38:46
دہلی میں کسانوں کی تحریک ختم ہوئے ابھی 4 دن بھی نہیں گزرے ہیں، لیکن اب حکومت کے سامنے ایک اور مسئلہ کھڑا ہوسکتا ہے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 23:31:39
سابق وزیر اعظم اور جنتا دل (سیکولر) کے سربراہ ایچ ڈی دیوگوڑا نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں کانگریس کے ساتھ اتحاد نہ کرنے سے متعلق بہوجن سماج پارٹی کی صدر مایاوتی کے فیصلے کو اپوزیشن اتحاد کے تفرقے کے طور پر نہیں دیکھنا چاہئے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 23:26:35
الیکشن کمیشن نے پانچ ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔راجستھان، مدھیہ پردیش، چھتیس گڑھ، میزورم اورتلنگانہ میں نومبر سے دسمبر کے درمیان ووٹنگ مکمل ہو جائے گی جس کے بعد 11 دسمبر کو تمام ریاستوں کے نتائج ایک ساتھ اعلان کیے جائیں گے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 21:49:28
ریاستی حکومت کی طرف سے سرکاری افسروں کے تبادلوں میں من مانی کا الزام لگاتے ہوئے بی جے پی رکن کونسل روی کمار نے افسروں اور ملازموں کے تبادلوں کے متعلق قرطاس ابیض جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 21:46:33
گزشتہ ماہ موسلادھار بارش ، تباہ کن سیلاب اور زمین کھسکنے کے واقعات سے بدحال کورگ ضلع میں ایک بار پھر موسلادھار بارش کا سلسلہ چل پڑا ہے۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 21:43:17
انسداد کرپشن بیورو نے رشوت خور افسروں کو بے نقاب کرنے کی اپنی مہم جاری رکھتے ہوئے آج بلگاوی اور باگلکوٹ میں دو اور افسروں کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے اور ان کے پاس سے بھی نقد رقم بیش قیمتی اشیاء وغیر برآمد کیں۔
View more
Sat, 06 Oct 2018 21:36:39
بی جے پی حکومت کی طرف سے حال ہی میں تین طلاق کو جرم قرار دیتے ہوئے جاری کئے گئے آر ڈیننس کو مسترد کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم پرسنل لا ء بورڈ کے ویمنس شعبے نے مرکزی حکومت کے اس اقدام کو عاجلانہ اور غیر دستوری قرار دیا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy