Mon, 08 Oct 2018 11:09:37
اے آئی سی سی کے صدر راہل گاندھی سے ملاقات نہیں ہوسکی۔ لیکن کانگریس کے ریاستی نگراں کار کے سی وینو گوپال کے ساتھ ریاستی کابینہ کی توسیع کے سلسلہ میں بات چیت ہوئی ہے ۔ کابینہ کی توسیع اور بورڈوکارپوریشنوں کے صدور کی تقرری کامعاملہ جلد از جلد نمٹانے کی صلاح دی گئی ہے۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 11:04:27
پٹرول، ڈیزل کے دام میں ایک بار پھر اضافہ کا رخ بنا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمت ایک بار پھر تین ہفتوں کے اعلیٰ سطح تک پہنچ گئی ہے ۔ ایکسائز ڈیوٹی کاٹ کر اور سرکاری تیل کمپنیوں کی ایک روپے سبسڈی دیئے جانے کے بعد ایندھن کی قیمت میں یہ اضافہ ہوا ہے ۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 10:57:49
مدھیہ پردیش کے جبل پور میں کانگریس صدر راہل گاندھی کی حفاظت میں بڑی لاپروائی کی خبر آرہی ہے، جہاں راہل گاندھی کے روڈ شو کے دوران ایک بڑا حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا۔جبل پور میں جس وقت راہل گاندھی ریلی کر رہے تھے،
View more
Mon, 08 Oct 2018 10:53:06
اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ گنگا اورجمنا ندیوں کی شفافیت قائم رکھنے کے لئے پانی کی فراہمی کے لئے ان پر انحصار کم کرنے کی ضرورت ہے ۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 10:48:49
ڈاکٹر محمد فاروق نے نابینا ، یتیم اور اپاہج بچوں کے لئے ایک اسکول بنانے کا منصوبہ بنایا ہے جس کاآج سنگ بنیاد رکھاگیا۔ یہ کام ہر کوئی نہیں کرسکتا۔ اس کام کو کرنے کے لئے جذبہ خدمت کا ہونا بہت ضروری ہے ۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 10:42:48
کرناٹک اسٹیٹ وقف بورڈ کے انتخابات کے لئے بورڈ نے ووٹر فہرست کا ڈرافٹ جاری کردیا ہے ۔ اس فہرست پر ریجنل کمشنر شیو یوگی سی کلسدا نے جو الیکشن افسر بھی ہیں اعتراضات طلب کئے تھے ۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 10:35:24
آنجہانی جیاللیتا کی پراسرار موت کی تحقیقات کررہے ایک پینل کو اپولو ہاسپٹل کے ذمہ داروں نے یہ بتایا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ کی آمد ورفت کے دوران ہاسپٹل کے احاطہ میں جہاں وہ زیر علاج تھیں سی سی ٹی وی کیمرے پولیس کی ہدایت پربند کردئے جاتے تھے۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 21:55:15
نیشنل کانفرنس اورپی ڈی پی کے بائیکاٹ کے درمیان جموں وکشمیرمیں ہورہے چار مرحلوں پر مشتمل بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی پولنگ کے لیے سیکورٹی سمیت دیگر تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 21:50:43
بی جے پی حکومت والی ریاستوں میں ان کسانوں کی مبینہ بدحالی کو لے کر کانگریس صدر راہل گاندھی کے الزامات پر ردعمل دینے سے انکار کرتے ہوئے وزیرزراعت گجیندر سنگھ شیخاوت نے اتوار کو کہا کہ راہل کھیتی فصل کے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy