Mon, 08 Oct 2018 20:40:43
سپریم کورٹ نے پیر کو اس عرضی پر مرکزی حکومت سے جواب طلب کیا جس میں غیر قانونی تارکین وطن کی شناخت کے لئے تریپورہ میں قومی شہری رجسٹر (این آر سی) کے نفاذ کی کوشش کی گئی ہے۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 20:36:17
سپریم کورٹ میں ایک عرضی دائر کرکے کیرالہ کے سبریملا مندر میں تمام عمر کی خواتین کو داخلے کی اجازت دینے والے آئین کی بینچ کے فیصلے کا جائزہ لینے کی درخواست کی گئی ہے۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 20:32:49
کانگریس لیڈر سنجے نروپم نے کہا ہے کہ اگر ممبئی میں شمالی ہند کے لوگ کام کرنا بند کر دیں تو پورا شہر ٹھپ ہوجائے گا اور لوگوں کوکھانا بھی نصیب نہیں ہو گا۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 18:35:10
ضلع اسپتال کے بعض وارڈس سے مریضوں کے کپڑے چوری کیے جانے کے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ معلوم ہوا ہے کہ غریب مریضوں کو جو کپڑے بطور عطیہ فراہم کیے جاتے ہیں، وہ چند لمحوں میں ہی وارڈ سے غائب ہوجاتے ہیں۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 18:31:23
پچھلے کچھ عرصے سے ضلع شمالی کینرا کے انکولہ تعلقہ میں نابالغ لڑکیوں کے ساتھ جنسی جرائم کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اس سے ایک طر ف یہاں کے عوام شرمندگی محسوس کررہے ہیں تو دوسری طرف ان معاملات کو درج کرکے مناسب ثبوت جمع کرنا پولیس کے لئے دردسر کا سبب بن گیا ہے۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 18:26:54
پڑوسی علاقہ کاسرگوڈ میں آئی سی اے آر۔ سی پی سی آر کی جانب سے منعقدہ انوویٹرس میٹ پروگرام کے دوران کیرالہ کے گورنر پی سداشیوم کے ہاتھوں ہانگیو آئس کریم پرائیویٹ لمیٹڈکے منیجنگ ڈائریکٹر پردیپ پائی کی تہنیت کی گئی۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 18:25:08
سنٹرل ریزرو فورس کی ایک شاخ ریپڈ ایکشن فورس(آر اے ایف) جو کہ فسادات کو قابومیں کرنے کی خصوصی مہارت رکھتی ہے،ملک بھر میں اس کے پانچ نئے مراکزقائم کرنے کا فیصلہ مرکزی حکومت نے کیا ہے۔ ان پانچ مراکز کے لئے جومقامات منتخب کیے گئے ہیں اس میں منگلورو بھی شامل ہے۔ اس طرح کرناٹکا میں ریاپڈ ایکشن فورس کا یہ پہلا مرکز ہوگا۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 17:45:52
بھلے ہی مسلم لڑکیاں ہندو لڑکوں کے ساتھ فرار ہوکر شادی کرنے کی وارداتوں میں روز بروز اضافہ ہورہا ہو اور گائے کی اسمگلنگ کے نام پر شدت پسند تنظیموں کی جانب سے غنڈہ گردیاں بڑھتی جارہی ہوں، مگر ان سب کے بائوجود وشوا ہندو پریشد اور بجرنگ دل کے کارکنوں نے گائے کی چوری، جانوروں کی اسمگلنگ ، لو جہاداور بسرور مندر میں چوری وغیرہ کی مذمت کرتے ہوئے ایک احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا
View more
Mon, 08 Oct 2018 17:11:55
مینگلور میں تعلیم حاصل کرنے والے بھٹکل کے ہونہار طلبا کی بھٹکلی جماعت المسلمین مینگلور کی طرف سے تہنیت کی گئی اور اُنہیں ایم اے غنی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ تعلیمی ایوارڈ کی یہ تقریب مینگلور میں اتوار مورخہ 7/اکتوبر کو منعقد کی گئی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy