Wed, 10 Oct 2018 00:46:02
تحلیل کی جا چکی تلنگانہ اسمبلی کے ایک بی جے پی ممبر اسمبلی نے الزام لگایا ہے کہ نامعلوم افراد نے ان کا فیس بک اکاؤنٹ ہیک کر لیا ہے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 00:44:18
گجرات میں شمالی ہند کے لوگوں پر حملے کے پس منظر میں کانگریس کے سینئر لیڈر کپل سبل نے منگل کو دعوی کیا کہ ریاست میں عدم برداشت کی ہنگامہ خیزلہر چل رہی ہے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 00:40:06
سپریم کورٹ نے سبری مالامندر میں تمام عمر کی عورتوں کے داخلہ کی اجازت پر مبنی فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی درخواست پر فوری سماعت سے منگل کو انکار کر دیا۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 00:36:34
چھتیس گڑھ کے درگ ضلع میں واقع بھلائی اسٹیل پلانٹ میں منگل کی صبح ایک پائپ لائن میں دھماکہ ہونے سے 14 ملازم زخمی ہو گئے جبکہ 6 افراد کی موت ہو گئی ہے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 00:32:42
ہندو عقائد کے اعتبار سے کل منائی گئی مہالیااماواس کا اثر وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی پر کچھ اس طرح رہا کہ آج انہوں نے دوپہر تک اپنے تمام سرکاری پروگرام منسوخ رکھے تاکہ ان کی کسی بھی سرگرمی پر اماواس کا اثر نہ پڑے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 00:28:54
ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ومیڈیکل ایجوکیشن ڈی کے شیوکمار نے الیکشن کمیشن کی طرف سے ریاست کے تین لوک سبھا حلقوں کے لئے ضمنی انتخاب کرانے کے فیصلے پر سخت اعتراض کیا ہے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 00:26:13
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی حدود میں آنے والے 20 سے زائد دیہاتوں کے 242 سروے نمبروں میں بڑے نالوں پر قبضے کئے گئے ہیں ان تمام قبضوں کو ہٹانے کے لئے بی بی ایم پی تیار ہے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 00:23:49
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی کارکردگی کو مزید فعال بنانے اور ترقیاتی منصوبوں پر عمل میں تیزی لانے کے مقصد سے ریاست کے چیف سکریٹری وجئے بھاسکر نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ سے برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی میٹنگ ماہانہ کی بجائے ہفتہ واری طلب کی جائے گی۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 00:20:54
نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ اسکولوں میں تعلیم کے ساتھ طلبا کو اسکواؤڈس ، گائیڈس اور این سی سی تربیت سے آراستہ کرنا لازمی قرار دیا جانا چاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy