Thu, 11 Oct 2018 10:51:04
کانگریس صدر راہل گاندھی بدھ کو راجستھان کے بیکانیر پہنچے۔ وہاں منعقد ’سنکلپ ریلی‘ کو خطاب کرتے ہوئے انھوں نے وزیر اعظم نریندر مودی اور ریاست کی وزیر اعلیٰ وسندھرا راجے پر خوب حملہ کیا۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 21:34:16
سوشل میڈیا پر مبینہ طور پر ایک ویڈیو وائرل ہے، جس میں یہ کہا جا رہا ہے کہ مرکزی وزیر نتن گڈکری یہ مان رہے ہیں کہ ان کی مودی حکومت نے اقتدار میں آنے کے لیے جھوٹے وعدے کیے، مگراب اس پر بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر نتن گڈکری نے خود بیان دیا ہے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 21:22:01
گجرات میں شمالی ہند کے لوگوں پر حملے کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کانگریس کے سینئر لیڈر شکتی سنگھ گوہل نے بدھ کو کہا کہ اگر ریاستی حکومت قانون کا نظام برقرار رکھنے کے قابل نہیں ہے تو وہاں صدر راج نافذ کیا جانا چاہئے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 21:14:32
دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بدھ کو وزیر کیلاش گہلوت کے احاطے پر محکمہ انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری کے بعدکہاہے کہ دہلی حکومت کو مسلسل پریشان کرنے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کو عوام سے معافی مانگنی چاہیے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy