Tue, 09 Oct 2018 23:38:24
منگلورو سمارٹ سٹی میں قصائی خانے کی تعمیر کو لے کر جب بی جے پی نے یوٹی قادر پر اختیارات کے غلط استعمال کا الزام عائد کیا تو یوٹی قادر نے پلٹ وار کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ میں طاقت ہو تو منصوبہ رکوا کر دکھائو۔
View more
Tue, 09 Oct 2018 21:15:35
پڑوسی علاقہ کاسرگوڈ (کیرالہ ) میں ایکسائز انٹلی جنس بیورو کی ٹیم نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر چلائی گئی ایک مہم کے دوران پالکاڈ میں ایک 21سالہ خاتون کو گرفتار کرلیا اور اس کے قبضے سے 2کلو گرام وزنی چرس(حشیش) برآمد کی ، جس کی مالیت بین الاقوامی بازار کے مطابق 8کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔
View more
Tue, 09 Oct 2018 12:49:50
کچھ دن پہلے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر شوہر کا قتل کرنے اور اس کی لاش تملناڈو کے دیوادنا پٹّی پولیس اسٹیشن کے حدود میں پھینک کر فرار ہونے والے قاتلوں کو تملناڈو پولیس نے گرفتار کرنے تصدیق کی ہے۔
View more
Tue, 09 Oct 2018 12:45:22
کرناٹکا یونیورسٹی دھارواڑ کے ڈپارٹمنٹ آف فزیکل ایجوکیشن، اسپورٹس اینڈگیمس کی طرف سے 5اور6اکتوبر کو کریڈا بھون میں انٹر کالج ویٹ لفٹنگ اورپاور لفٹنگ مقابلوں کا انعقاد ہواجس میں انجمن کالج بھٹکل کے طلبہ نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں زمروں میں میڈل حاصل کیے۔
View more
Tue, 09 Oct 2018 11:55:18
بی بی ایم پی کے جوائنٹ کمشنر کو مبینہ طور پر دھمکانے کے لیے بی بی ایم پی کے ایک 34سالہ کنٹراکٹر کو گرفتارکرلیا گیا ہے۔پولیس نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کنٹراکٹرپی وینکٹیش کو بی بی ایم پی آرآر نگر زون کے جوائنٹ کمشنر ایچ بالا شیکھر کی شکایت پر گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 09 Oct 2018 11:40:26
کرناٹک بی جے پی یونٹ کے صدر بی ایس ایڈی یورپا نے آج ان خبروں کو مسترد کردیا کہ وزیراعظم نریندر مودی2019ء کا لوک سبھا چناؤ کرناٹک کے حلقہ سے لڑیں گے ۔یہ خبر حقیقت سے بہت دور ہے ۔
View more
Tue, 09 Oct 2018 11:18:53
غیر قانونی ہورڈنگ (اشتہارات) نکالے جانے سے متعلق معاملہ میں بی بی ایم پی کی جانب سے ریاستی وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار کے خلاف داخل ایف آئی آر واپس لے لی گئی ہے۔
View more
Tue, 09 Oct 2018 11:10:49
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسربھیم سنگھ نے جموں وکشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک سے برابری اور قانون کی حکمرانی کے مفاد میں وادی کشمیر میں اس وقت چل رہے میونسپل/پنچایت انتخابات کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ اس انتخابی عمل کی کسی مناسب اتھارٹی نے ذمہ داری نہیں اٹھائی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy