Mon, 08 Oct 2018 12:19:18
آنے والے پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں جیت کی امید لگائے بیٹھی بی جے پی کو دھچکا لگ سکتا ہے۔ مدھیہ پردیش ، راجستھان، چھتیس گڑھ، میزورم اور تلنگانہ میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد نجی ٹی وی اے بی پی نیوز سی ووٹر کا اوپینین پول ایک طرف جہاں بی جے پی کے بری خبر لے کر آیا ہے،
View more
Mon, 08 Oct 2018 12:15:08
جموں میں اس سال پانچ اضلاع میں کم از کم 26 لوگوں کے ڈینگو سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ایک ڈاکٹر نے اتوار کو بتایا کہ سامبا میں ڈینگو کے سات کیس، جموں میں چھ اور کشتواڑ اور اودھم پور اضلاع میں ایک ایک اور کٹھوعہ میں 11 کیس سامنے آئے ہے۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 12:12:30
مرکزی وزیر وجے گوئل نے اتوار کو دہلی کے چاندنی چوک میں بیل گاڑی سے دہلی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا۔ وجے گوئل نے کجریوال حکومت سے پٹرول اور ڈیزل کے دام میں کمی کا مطالبہ کیا۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 11:59:38
حکومت کے قرض معاف منصوبے کی کامیابی کیلئے سرکاری افسروں کا تعاون ضروری ہے۔ اس منصوبے کے تحت کسانوں کو فائدہ پہنچانے افسر ضروری اقدامات کریں، یہ ہدایت ڈپٹی کمشنر این منجو شری نے دی۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 11:52:59
گاڑی چلاتے وقت ہیلمٹ کا استعمال نہ کرنا، موبائل فون پر بات کرنا، شراب پی کر گاڑی چلانا سمیت روڈ سیفٹی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف معاملہ درج کر کے سخت کارروائی کی جائے۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 11:45:20
شہر میں کروڑوں روپئے خرچ کرکے ریاستی حکومت اندراکینٹین قائم کرسکتی ہے تو پھر شہر کو صاف ستھرا بنانے کے لئے اقدامات کیوں نہیں کرسکتی ۔یہ سوال آج یہاں منعقدہ اجلاس کے دوران عوام نے نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور سے کیا۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 11:38:31
معروف فلم اداکار پرکاش راج نے کہا ہے کہ اگلے لوک سبھا انتخابات کے بعد مرکز میں اقتدار کسے ملے گا یہ فیصلہ ملک کے عوام کریں گے ، نہ کہ میڈیا کے کچھ چینل ۔ انہوں نے کہاکہ میڈیا کے بعض چینلوں کی طرف سے کروائے گئے سروے میں یہ فیصلہ کہ وزیراعظم مودی ملک کے اقتدار پر برقرار رہیں گے قابل اعتبار نہیں ہے۔
View more
Mon, 08 Oct 2018 11:34:24
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت شہر بنگلور کو بنیادی انفرااسٹرکچر مہیا کرانے کی پابند ہے، ایک ماہ کے اندر شہر کے پریفرل رنگ روڈ کی تعمیر کا کام شروع کردیا جائے گا۔لیڈر شپ سمٹ سے خطاب کے دوران بنگلور کے انفرااسٹرکچر کے متعلق سوالات کا جواب دیتے ہوئے کمار سوامی نے کہاکہ مخلوط حکومت کے قیام کو چار پانچ ماہ کا عرصہ ہی ہوا ہے،
View more
Mon, 08 Oct 2018 11:28:38
ریاست بھر کے جیلوں میں قید48قیدیوں کی سزا کو معاف کرکے انہیں رہا کردیا گیا۔ذرائع سے موصولہ اطلاع کے مطابق ہر سال گاندھی جینتی کے موقع پر اچھے عادات واطوار والے منتخب قیدیوں کو جیل انتظامیہ کی جانب سے رہا کیا جاتاہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy