Sun, 07 Oct 2018 21:17:21
بین الاقوامی کمپنی ایپل کے افسر وویک تیوری کے قتل کو تکلیف دہ بتاتے اتر پردیش کے ڈائرکٹر جنرل آف پولیس اوپی سنگھ نے اتوار کو کہا کہ دو پولیس اہلکار کے وجہ سے پوریمحکمہ پولیس کو مورد الزام ٹھہرانہ بے حد مایوس کن ہے۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 20:54:02
جمعرات کی شام جماعت ہا ل میں دستوری سالانہ اجلاس منعقد ہوا جس میں جماعت کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ اور آمد و خرچ و بجٹ 1440 پیش کیا گیا۔ رپورٹ کو سماعت کرنے کے بعد ممبران جماعت نے ایک سالہ کارکردگی کو خوب سراہا۔ اور 1440 کا بجٹ بھی منظور کیا گیا۔ رپورٹ کی پیشی کے بعد آئندہ سال کے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 20:47:56
مورخہ 5 اکتوبر 2018 بلد جماعت ہال میں بھٹکل کمیونٹی جدہ ممبران کی صحت کا خیال کرتے ہوئے العبیر میڈیکل گروپ کے تعاون سے شام 5 بجے سے 8 بجے تک میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں ممبران نے جنرل چیک آپ کے علاوہ بلڈ شوگر اور بلڈ پریشر اور بی ایم ائی کی جانچ کی ۔ اس کیمپ میں اطراف کی جماعتوں کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔ الحمد للہ کیمپ بڑا کامیاب رہا۔ ممبران کی کثیر تعداد اس کیمپ سے استفادہ حاصل ک
View more
Sun, 07 Oct 2018 15:07:26
ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی ہراسانی کرنے کے الزام میں یلاپور کے رہنے والے گنیش شیونا کاندولکر نامی نوجوان پر پوکسو ایکٹ کے تحت معاملہ درج کردیا گیا ہے۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 14:53:51
نیشنل ہائی وے 66پر توسیعی منصوبے کا کام شروع ہوکر آٹھ سال کا عرصہ ہوگیا ۔ایک اندازے کے مطابق ان آٹھ برسوں میں منگلورو سے تلپاڈی تک کے احاطے میں ہونے والے حادثات میں جملہ 2500افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔جبکہ 4000ہزار سے زائد افراد ان حادثات میں زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 14:41:30
ریاست میں قیدیوں کی تعداد میں بہت زیادہ اضافہ ہونے اور جیلوں میں گنجائش کم ہونے کی وجہ سے ریاستی حکومت مزید چار قید خانے تعمیر کرنے کا منصوبہ بنارہی ہے ، مگر اس کے لئے مناسب جگہیں دستیاب نہ ہونے سے ابھی تک یہ معاملہ کھٹائی میں پڑا ہوا ہے۔
View more
Sun, 07 Oct 2018 14:25:01
ریاستی حکومت کی طرف سے کارکلا ۔ پڈوبیدری ریاستی ہائی پر بیلمن کے قریب ٹول گیٹ قائم کرنے کے فیصلے کے خلاف بی جے پی کارکلا یونٹ نے سخت احتجاج کیا اور ’بیلمان ٹول گیٹ کیندرا ہوراٹا سمیتی‘ کے پرچم تلے زبردست عوامی احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے فوری طور پر اس ٹول گیٹ کے ٹینڈر کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy