Wed, 10 Oct 2018 19:42:44
بھٹکل اور اطراف کے جملہ 18 ماہی گیروں کو دبئی بحر عرب میں مچھلیوں کا شکار کرنے کے دوران ایران سرحد پر گرفتار کرنے کی اطلاع آج بدھ کو منظر عام پر آئی ہے جس کے بعد متعلقہ ماہی گیروں کے گھروں میں کہرام مچ گیا ہے۔گرفتار شدگان میں بھٹکل تینگنگونڈی کے چھ، مرڈیشور کے تین، کمٹہ ہونلّی کے سات ، منکی ا ور شیرور کا ایک ایک ماہی گیر شامل ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ان سبھوں کو ایک بوٹ میں ہی قریب ڈھائی ماہ سے
View more
Wed, 10 Oct 2018 13:18:48
منگلورو پولیس کی سنٹرل کرائم برانچ نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین کے گلے سے سونے چین اڑانے والے ایک بدنام زمانہ لٹیرے کو گرفتار کرلیا ہے اور اس کے قبضے سے مسروقہ زیورات برآمد کرنے کے علاوہ مجرمانہ سرگرمی کے لئے استعمال ہونے والی کار بھی ضبط کرلی ہے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 13:13:46
سیسیلیاڈیسوزا(45سال)نے پولیس میں شکایت درج کروائی ہے کہ اس کے شوہر مارک ڈیسوزا نے درانتی سے حملہ کرتے ہوئے اس کا قتل کرنے کی کوشش کی ہے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 12:35:49
نائب صدرہند ایم ونکیا نائیڈو نے آج یہ مشورہ دیا ہے کہ تعلیمی اداروں میں طلباء کیلئے یہ لازمی کیا جانا چاہئے کہ وہ اپنی تعلیم کے ساتھ سماجی خدمات یا فوج میں خدمات یارضا کارانہ ادارے جیسے این ایس ایس ،اسکاؤٹس اینڈ گائیڈس میں بھی حصہ لیں ۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 12:23:33
مرکز کی مودی حکومت کا پہلا سال ختم ہوتے ہی لوگوں کی زبان پر آنے لگا تھا کہ اقتدار میں آنے کے لیے بی جے پی اور پی ایم مودی نے جتنے بھی وعدے کیے تھے وہ سب جھوٹے اور محض جملے تھے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 12:00:27
پچھلے چار سالوں میں ملک کے مختلف شہروں سے گرفتار کئے گئے مبینہ ائی ایس ائی ایجنٹوں میں اکثریت ہندو سماج سے تعلق رکھنے والوں کی ہے۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 11:41:11
ریاست کرناٹک میں 3نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات کے سلسلے میں جے ڈی ایس کے ساتھ انتخابی سمجھوتہ کرنے کے تعلق سے کانگریس لیڈرو ں نے آج جے ڈی ایس کے سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا کے ساتھ اہم بات چیت کی ہے ۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 11:33:21
بلدی افسران بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے ( بی بی ایم پی) کونسل کے سامنے انتظامی اور حسابات سے متعلق رپورٹیں پیش کرنے میں ناکام رہے ہیں۔اس بات کا انکشاف پچھلی جمعہ کو اچانک حرکت قلب بند ہوجانے کی وجہ سے وفات پانے والی شہر کی نو منتخب ڈپٹی میئر رامیلا اوما شنکر نے ایک داخلی گشتی مراسلہ میں کیا تھا۔
View more
Wed, 10 Oct 2018 01:00:18
ملک کے سب سے بڑے بینک ایس بی آئی میں موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران کل 5,555.48کروڑ روپے کی بینکاری فراڈ کے1,329 کیس سامنے آئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy