Sat, 13 Oct 2018 00:11:17
سابق وزیراعلیٰ اور ریاست میں حکمران اتحاد کی رابطہ کمیٹی کے چیرمین سدرامیا نے ریاستی وزیر تعلیمات اور کابینہ میں بی ایس پی کے واحد نمائندہ این مہیش کے استعفے کو غیر اہم قرار دیا۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 00:08:11
پچھلے ساڑھے چار ماہ کے دوران مخلوط حکومت کو گرانے کے لئے کی گئی بارہا کوششوں میں ناکامی کے باوجود ایک بار پھر بی جے پی نے ریاست کی جے ڈی ایس کانگریس مخلوط حکومت کو گرانے آپریشن کمل کا ایک نیا سلسلہ شروع کیا ہے۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 23:59:52
مرکزی وزیر پیوش گوئل نے ہندوستان اور فرانس کے درمیان لڑاکا طیارہ رافیل کو لے کر ہوئی ڈیل پر کانگریس صدر راہل گاندھی کے الزامات پر جوابی حملہ کرتے ہوئے پیوش گوئل نے کہا کہ رافیل پر راہل گاندھی نے فیک نیوز کے ذریعے ملک بھر میں جھوٹ پھیلانے کی کوشش کی ہے ۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 23:57:09
ہریانہ کے روہتک ضلع کے قبول پور گاؤں میں اپنے خاندان کے تین چھوٹے بچوں اور 70 سالہ بزرگ سمیت 7 لوگوں کو زہر دے کر مارنے والی سونم کی پھانسی کی سزا پر سپریم کورٹ نے روک لگا دی ہے۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 23:52:01
ہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمار نے اس سال 31 دسمبر تک ریاست کے ہر گھر میں بجلی پہنچانے کا وعدہ کیا تھا لیکن ان کا دعوی ہے کہ ان کے بجلی محکمہ کے حکام نے وعدہ کیا ہے
View more
Fri, 12 Oct 2018 23:49:21
محکمہ انکم ٹیکس نے جمعہ کو تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے راجیہ سبھا رکن سی ایم رمیش کے آندھرا پردیش اور تلنگانہ واقع احاطے کی تلاشی لی۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 23:46:59
بمبئی ہائی کورٹ کے جج جسٹس گوتم پٹیل نے ملک میں چل رہے ’می ٹو‘ مہم کی حمایت میں کھل کر آئے ہیں اور کہا ہے کہ دنیا خواتین کو کھل کر بولنے کی اجازت نہیں دیتی ہے۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 23:44:57
مرکزی وزیر شری پد نائیک نے جمعہ کو کہا کہ دہلی کے ایمس میں علاج کروا رہے گوا کے وزیر اعلی منوہر پاریکر کے دیوالی کے دوران ریاست واپس آنے کا امکان ہے۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 23:41:23
تمل ناڈو کے گورنر بنواری لال پروہت کو مبینہ طور پر توہین کرنے والے مضامین کی وجہ سے ایک تامل میگزین کے ایڈیٹر اور ملازمین کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد ہفتہ وار کے 35 ملازمین نے پیشگی ضمانت کے لئے مدراس ہائی کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy