Sat, 13 Oct 2018 21:21:08
اتر پردیش میں حکمران بی جے پی کی اتحادی سہیلدیو بھارتی سماج پارٹی (سبھاسپا) کے صدر اور ریاستی حکومت کے کابینہ وزیر اوم پرکاش راج بھر نے کہا کہ لوک سبھا کے آئندہ انتخابات میں بی جے پی کی شکست یقینی ہے۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 21:18:13
وزیر اعلی ممتا بنرجی نے ہفتہ کو کہا کہ مغربی بنگال قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے اور اضلاع میں پہلے سے ہی سیلاب سے بچنے اور ریلیف گوداموں کی تعمیر ات کی گئی ہے۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 21:14:22
مہاراشٹر میں ممبئی کے مضافاتی علاقے ما ن خرد میں شیوسینا ممبر اسمبلی تکارام کاتے پر جمعہ کی رات کچھ لوگوں نے حملہ کر دیا۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 21:11:50
دہلی میں مختلف ریجیڈینٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن اور سول سوسائٹی گروپوں نے پٹرول اور ڈیزل کی بڑھی قیمتوں سے نقصان کا دعوی کرتے ہوئے وزیر اعلی اروند کیجریوال سے شہر میں پٹرول اور ڈیزل پر ویٹ کم کی درخواست کی۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 21:06:15
باندہ ضلع کے ببیرو کوتوالی علاقے میں ایک تیز رفتار ٹرک کی زد میں آنے سے موٹر سائیکل سوار پھوپھی،بھتیجے کی موت ہوگئی۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 21:02:36
جب سے اکھلیش یادو کی سماج وادی پارٹی سے شیو پال الگ ہوئے ہیں اس وقت سے شیوپال یادو کو بی ایس پی سربراہ مایاوتی والا سرکاری بنگلہ ملا ہے،
View more
Sat, 13 Oct 2018 13:18:59
ضلع اڈپی کی ڈپٹی کمشنر پریانکا میری فرانسس نے کہا ہے کہ کوسٹل ریگولیٹری زون ( سی آر زیڈ) کے حدود سے باہر ریت نکالنے کی اجازت آئندہ ایک ہفتے کے اندر دی جائے گی۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 13:15:39
اڈپی سٹی بس اوونرس ایسو سی ایشن نے اعلان کیا ہے کہ اب سٹی بس سروس میں یکساں طور پر ٹکٹ میں ایک روپے کا اضافہ ہوگااور کم از کم ٹکٹ کی قیمت 8روپے ہوگی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy