Mon, 15 Oct 2018 23:45:46
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے ان الزامات کی تردید کی ہے کہ دفتر وزیر اعلیٰ میں اصراف پر کوئی روک نہیں لگا ئی گئی ہے۔
View more
Mon, 15 Oct 2018 23:40:42
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پر میسور نے بلاری اور شیموگہ لوک سبھا حلقوں کے ضمنی انتخابات کے امیدواروں کے متعلق کانگریس پارٹی کی طرف سے جو فیصلہ لیاگیا ہے اسے پارٹی کی حکمت عملی کا حصہ قرار دیا۔
View more
Mon, 15 Oct 2018 23:35:16
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کہا ہے کہ ریاست کے تین لوک سبھااور دو اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات ریاست میں کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت کے قیات اور حکومت کی کارکرردگی کو عوام کی منظوری کا ذریعہ بنیں گے۔
View more
Mon, 15 Oct 2018 13:17:24
پتور کے پونجا گاؤں میں ولیج اکاؤنٹنٹ کے فرائض انجام دینے والاسدیش رائے بالنجا(32سال) اس وقت ہلاک ہوگیا جب وہ اپنی موٹر بائک پر کہیں جارہاتھا تو ایک کار نے اسے ٹکر ماردی۔
View more
Mon, 15 Oct 2018 13:14:57
گوکرن بیچ پر سیر کے لئے جانے کے بعد اپنے دوست کے ساتھ تیرنے کی غرض سے سمندر میں اترنے والا ایک شخص ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Mon, 15 Oct 2018 13:10:56
ساحلی علاقے میں اور خاص کر جنوبی کینرا ضلع میں اتوار کی شام سے رات دیر گئے تک زبردست بارش ہوئی ہے۔ بادلوں کی گھن گرج کے ساتھ بجلیوں کے کڑکنے کا سلسلہ بھی جاری رہا اور بعض مقامات پر بجلی گرنے سے گھروں کونقصان پہنچنے کی اطلاعات بھی ملی ہیں۔
View more
Mon, 15 Oct 2018 13:08:10
کیڈور نامی مقام پر پیش آنے والے ایک المناک حادثے میں دوستوں کے ساتھ ندی میں نہانے کے لئے نکلا ہوا طالب علم پانی میں بہہ گیا جس کی لاش آدھی رات کو دستیاب ہوئی۔
View more
Sun, 14 Oct 2018 21:52:06
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (SDPI) کی جانب سے ملک کے متعدد ریاستوں میں آسام این آر سی ڈرافٹ سے 40لاکھ افراد کے نام حذف کئے جانے کی مخالفت میں احتجاجی مظاہرے منعقد کرکے اس مسئلہ کو عوامی تحریک کی شکل دینے اور مسئلہ کے تعلق سے عوام میں بیداری پیدا کی جارہی ہے۔
View more
Sun, 14 Oct 2018 20:22:31
ایرانی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں ایرنی نیوی کے ذریعے قید کیے گئے ضلع شمالی کینراکے ماہی گیروں کی آئندہ دس دنوں کے اندر ہونے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy