Tue, 16 Oct 2018 13:16:11
بیندور پولیس اسٹیشن کے حدود میں شیرور کیری کٹے کے قریب گائے چور ی کیے جانے کی خبر ملنے پر بیندور پولیس کے اہلکاروں نے فوری کارروائی کی اور جائے وقوع پر پہنچ کر فہد قاضی (۱۹سال) نامی نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 11:36:14
وفاقی جرمن صوبے باویریا کے انتخابات میں جرمن چانسلر میرکل کی اتحادی اور حکمران سیاسی جماعت سی ایس یو کو اپنی تاریخ کے بدترین نتائج کا سامنا کرنا پڑا۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 11:32:17
چند ہفتے قبل شام میں شدت پسند تنظیم "داعش" کے جنگجوؤں نے دیر الزور میں آندھی اور طوفان سے فائدہ اٹھا کر "البحرہ" پناہ گزین کیمپ پر حملہ کردیا تھا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے تھے جب کی داعش نے 130 خاندانوں کو یرغمال بنا لیا تھا۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 11:26:14
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا ہے کہ وزیر دفاع جم میٹس کو بھی اْن کے عہدے سے برطرف کیا جا سکتا ہے۔صدر ٹرمپ نے اتوار کے روز امریکی ٹیلی وژ ن چینل سی بی ایس کے پروگرام 60 Minutes میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اْنہیں اس بات کی کوئی خبر نہیں کہ جم میٹس عہدہ چھوڑنے والے ہیں۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 11:20:26
امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے ’ میں بالکل پروا نہیں کرتی، کیا آپ کرتے ہیں؟‘ کی تحریر والی جیکٹ زیب تن کرنے کی وجہ بتادی ہے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 11:16:47
اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے تین فلسطینیوں کو لبنان کا سفر کرنے کے الزام میں جیل میں ڈال دیا ہے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 11:13:39
) نیوزی لینڈ میں دو خواتین سماجی کارکنوں نے فلسطینیوں کے لیے فنڈ ریزنگ مہم شروع کی ہے۔ یہ مہم جاری ہے۔ اب تک انہوں نے 14 ہزار نیوزلینڈ کے ڈالر جمع کرلیے۔ امریکی کرنسی یہ رقم 9108 ڈالر کے برابر ہے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 11:04:51
کانگریس نے وزیر مملکت برائے امور خارجہ ایم جے اکبر پر لگنے والے جنسی استحصال کے الزامات کو انتہائی سنگین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ملک کی خواتین کے احترام کا معاملہ ہے اور وزیر اعظم نریندر مودی کو اس پر خاموشی توڑکر اپنا رخ واضح کرناچاہیے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 09:00:52
ریاست کرناٹک کے ضلع اُترکنڑا کے 18 ماہی گیروں کی ایران میں گرفتاری کے بعد اُن کی رہائی کی کوششیں تیز ہوگئی ہیں۔ اس تعلق سے تازہ اطلاع یہ ہے کہ دبئی میں موجود ماہی گیروں کے رشتہ داروں نے کرناٹکا این آر فورم کے اہم ذمہ دار اور قائد قوم جناب ایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب سے ملاقات کرتے ہوئے اُن سے درخواست کی ہے کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کرتے ہوئے دبئی میں موجود ہندوستانی سفارت خانے سے رابطہ قائ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy