Thu, 18 Oct 2018 00:10:32
مرکزی وزارت داخلہ نے بدھ کو کہا کہ چنڈی گڑھ میں سکھ خواتین کے لئے ہیلمیٹ پہننا لازمی نہیں ہے اور اسے اختیاری بنا دیا گیا ہے۔
View more
Thu, 18 Oct 2018 00:08:01
سی پی ایم نے مرکزی سترکتا کمیشن (سی وی سی) کی طرف سے سو بڑے بینکاری گھوٹالوں پر مبنی اپنی رپورٹ مرکزی ریزرو بینک اور جانچ ایجنسیوں کے ساتھ اشتراک کرنے کے باوجود ان گھوٹالوں میں ملوث افراد کے نام حکومت کی جانب سے ظاہر نہ کرنے پر سوال کھڑے کئے ہیں۔
View more
Thu, 18 Oct 2018 00:04:27
لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی (آرٹی فیشیل انٹیلی جنس) کی وجہ سے ملازمتوں میں کمی ایک اہم چیلنج ہے جس پر بحث ہونی چاہئے اور بین الاقوامی برادری کو اس کا حل ڈھونڈنا چاہئے۔
View more
Thu, 18 Oct 2018 00:01:19
کانگریس نے رافیل طیارے سودے سے منسلک ’نئے انکشافات‘ کو لے کر بدھ کو وزیر اعظم نریندر مودی پر پھر حملہ بولا اور کہا کہ اب مودی کو خاموشی توڑ کرملک کو جواب دیناچاہیے
View more
Wed, 17 Oct 2018 23:47:16
محکمہ تعلیمات کی طرف سے پرائمری اسکولوں میں جہاں طلبہ کی تعداد مقررہ معیارسے کم ہے وہاں سے زائد ٹیچروں کا تبادلہ کرنے کی جو پالیسی اپنائی ہے اس پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے نارتھ کینرا مسلم یونائٹیڈ فورم کے جنرل سکریٹری جناب محسن قاضی نے کہا ہے اس سے اردو اسکولوں کے ساتھ بڑی ناانصافی ہورہی ہے۔
View more
Wed, 17 Oct 2018 11:57:32
کئی برسوں سے ’ہیرا گولڈ‘ کے نام سے کمپنی چلانے اور حلال آمدنی کا وعدہ کرکے ہزاروں افراد سے سرمایہ کاری کروانے والی عالمہ ڈاکٹر نوہیرا شیخ کو حیدرآباد پولیس نے سرمایہ کاروں کو ٹھگنے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 17 Oct 2018 11:36:22
گذشتہ چند دنوں سے جاری ’’می ٹو‘‘ مہم کے تحت بی جے پی کے وزیر کی کھنچائی کرکے کانگریس خوش ہوہی رہی تھی کہ اچانک اس مہم نے کانگریس پارٹی دروازے پر بھی دستک دے دی۔
View more
Wed, 17 Oct 2018 11:08:31
ممبئی کے شمال مغربی علاقہ ملاڈ (مشرق) میں جھاڑیوں سے ایک ٹریول بیگ میں20 سالہ ماڈل کی لاش ملنے سے سنسنی پھیل گئی ہے ۔ ایک سوٹ کیس مائنڈ اسپیس کے نزدیک ملا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy