Fri, 19 Oct 2018 21:20:21
گزشتہ تین چار دنوں سے لاپتہ ہونے والے کمبیشور مندر کے چیف پجاری وشویشورا بھٹ کے تعلق سے معلوم ہوا ہے کہ انہیں زمین سے متعلقہ تنازعے کی وجہ سے قتل کردیا گیا ہے۔
View more
Fri, 19 Oct 2018 00:50:01
گجرات معاملے کو لے کر بہار کی سیاسی فضا گرمائی ہوئی ہے۔ جہاں ایک طرف بی جے پی، کانگریس پر بہار کے لوگوں کے خلاف ہوئے تشدد کے لئے ذمہ دار بتا رہی ہے، وہیں اب کانگریس نے اپنے تیور تیکھے کر دیئے ہیں۔
View more
Fri, 19 Oct 2018 00:28:09
افغانستان کے صوبے قندھار میں افغان طالبان کی جانب سے کیے گئے ایک حملے میں صوبے کی پولیس کے سربراہ عبدل رازق اور افغان خفیہ ادارے این ڈی ایس کے صوبائی سربراہ ہلاک ہو گئے جبکہ امریکی فوج کے کمانڈر بال بال بچ گئے
View more
Fri, 19 Oct 2018 00:25:04
کانگریس نے گزشتہ چار سال کے دوران گنگا میں آلودگی بڑھنے کی خبرکے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی پر طنز کرتے ہوئے جمعرات کو کہا ہے کہ 2014کے عام انتخابات میں صاف شفاف گنگا کے وعدے کے ساتھ اقتدار میں آئی مودی حکومت کا ’نمامی گنگا‘پروگرام بھی جملہ ثابت ہوا ہے۔
View more
Fri, 19 Oct 2018 00:21:16
قومی دارالحکومت دہلی میں بڑھتے فضائی آلودگی کے پیش نظر مسافروں کے درمیان پبلک ٹرانسپورٹ کے استعمال کو فروغ دینے کے لئے دہلی حکومت کے کابینہ نے ڈی ٹی سی بسوں میں میٹرو کارڈ کے استعمال پر 10 فیصد چھوٹ دینے کی تجویز کو منظوری دے دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy