Sun, 21 Oct 2018 20:43:00
وجیا دشمی تہوار کے موقع پر ہفتہ کو راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی طرف باگلا انٹر کالج کے صحن میں جمعہ کی صبح منعقد آر ایس ایس کا یوم تاسیس اور اسلحہ پوجن تقریب
View more
Sun, 21 Oct 2018 20:38:49
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر زمین کھسکنے کے بعد سڑک پر آئے ملبے کو حکام کی طرف سے ہٹائے جانے کے بعد اتوار کو اس شاہراہ پر ایک طرف سے ٹریفک بحال ہو گیا۔
View more
Sun, 21 Oct 2018 20:35:59
جموں کشمیر کے کلگام ضلع میں اتوار کو سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں تین دہشت گرد ڈھیر ہو گئے۔پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ مارے گئے دہشت گردوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔
View more
Sun, 21 Oct 2018 20:33:08
سال 1943 میں سبھاش چندر بوس کی جانب سے کی گئی’آزاد ہند حکومت‘ کے قیام کے اعلان کے 75 سال پورے ہونے کے موقع پر منعقد ایک پروگرام میں وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ ہندوستان کبھی کسی دوسرے کے علاقے پر نظر نہیں رکھتا،
View more
Sun, 21 Oct 2018 20:30:07
دہلی کی ہوا کا معیار اتوار کو مسلسل دوسرے دن بھی انتہائی خراب رہا اور حکام نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ اور زیادہ خراب ہو سکتی ہے۔
View more
Sun, 21 Oct 2018 20:28:05
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو اعلان کیا کہ آفت کے دوران ریلیف اور ریسکیو آپریشن میں بہترین کام کرنے والے پولیس اہلکار کو نیتا جی سبھاش چندر بوس کے نام پر ایک سالانہ قومی ایوارڈ دیا جائے گا۔
View more
Sun, 21 Oct 2018 20:24:38
اتراکھنڈ کے وزیر اعلی ترویندر سنگھ راوت نے آج پولیس اسمرتی پریڈ میں حصہ لیا اور شہید وں اور نیم فوجی دستوں کے شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کیا۔
View more