Tue, 23 Oct 2018 00:29:06
سابق وزیر خزانہ یشونت سنہا نے پیر کو دعویٰ کیاہے کہ ایودھیا میں رام مندر بنانے کے لیے قانون کی آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کا مطالبہ ثابت کرتا ہے
View more
Mon, 22 Oct 2018 23:34:31
شہر بنگلور میں میٹرو ریل خدمات کے سات سال کی تکمیل کے مرحلے میں بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن نے اعلان کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں مسافروں کی سہولتوں کو اور بھی بہتر بنانے کے ساتھ میٹرو اسٹیشنوں پر ایسے انتظامات کئے جائیں گے
View more
Mon, 22 Oct 2018 23:31:33
نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ بلگاوی کے متوطن سی آر پی ایف جوان امیش مہانگ نے جس دلیری کے ساتھ دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے موت کو گلے لگایا ہے ریاستی حکومت اس جوان کی قربانی کو سلام کرتی ہے،
View more
Mon, 22 Oct 2018 23:25:22
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی اور وزیر برائے آبی وسائل ڈی کے شیوکمار نے آنے والے ضمنی انتخابات میں رام نگرم اسمبلی حلقے سے جے ڈی ایس امیدوار انیتا کمار سوامی اور منڈیا پارلیمانی حلقے سے جے ڈی ایس امیدوار ایل آر شیورامے گوڈا کو کامیاب بنانے کے لئے دونوں پارٹیوں کی طرف سے متحد ہوکر جدوجہد کرنے کا عزم کیاہے۔
View more
Mon, 22 Oct 2018 23:20:16
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے سخت ہدایت جاری کی ہے کہ یکم نومبر 2018سے ریاست کا تمام سرکاری کام کاج کنڑا میں ہوگا۔ کسی بھی فائل کو جو منظوری کے لئے سرکاری محکموں میں رہے گی کنڑا زبان میں ہی آگے بڑھایا جائے گا
View more
Mon, 22 Oct 2018 23:16:52
لوک سبھا میں کانگریس کے لیڈر ملیکارجن کھرگے نے کہاہے کہ جیسے جیسے انتخابات قریب آرہے ہیں وزیر اعظم مودی سردار ولبھ بھائی پٹیل ، سبھاش چندر بوس اور دیگر قائدین کا نام لے کر ملک کے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 22 Oct 2018 22:10:38
اے آئی سی سی جنرل سکریٹری اور کرناٹک میں کانگریس امور کے انچارج کے سی وینو گوپال کے خلاف جنسی ہراسانی کے ایک کیس میں کیرلا پولیس کی کرائم برانچ نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy