Wed, 24 Oct 2018 00:49:34
مرکزی تفتیشی بیورو( سی بی آئی ) نے اپنے خصوصی ڈائریکٹر راکیش استھانہ کے خلاف جو کیس کیا ہے، اس میں قانونی کوتاہیوں کی بھرمار ہے۔ نجی ٹی وی NDTV کے مطابق یہ ا طلاعات اس وقت ملی، جب سی بی آئی کے دونوں اعلی افسران کی لڑائی منگل کو دہلی ہائی کورٹ پہنچ گئی۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 00:46:46
این آر سی معاملہ میں سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے منگل کو کہا کہ ا ین آر سی میں اعتراضات کے حل میں آنے والے مسائل کا حل کیسے ہو
View more
Wed, 24 Oct 2018 00:43:36
عام آدمی پارٹی (آپ) نے لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں کے پیش نظر پارٹی کا ڈھانچہ مضبوط کرنے کے لیے علاقائی بنیاد پر تین نئے سیل قائم کرتے ہوئے پوروانچل، اتراکھنڈ اور جنوبی بھارتی سیل میں ذمہ داروں کو مقرر کیا ہے۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 00:40:54
بی جے پی نے پارٹی کارکنوں اور حامیوں سے ’نمو ایپ‘ کے ذریعے سے 5 روپے سے لے 1000 روپے تک کی رقم کا تعاون پیش کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 00:37:11
مہراج گنج تھانہ حلقہ ترک چارا موڑ کے پاس منگل کی صبح پولیس اور بدمعاشوں درمیان ہوئے تصادم میں 25 ہزار روپے کا انعامی بدمعاش پکڑا گیا۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 00:34:52
مبینہ ’مشتبہ حالات‘ میں اپنے بیٹے کو کھونے والے اترپردیش قانون ساز کونسل کے چیئرمین رمیش یادو نے پولیس اور قانون پر پورا بھروسہ ظاہر کرتے ہوئے آج کہا کہ ان کے بیٹے کو انصاف ضرورملے گا۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 00:24:46
سرمایہ کاری کے موضوع پر سعودی عرب میں ایک بین الاقوامی اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ سرکاری ٹیلی وڑن کے مطابق تیل، گیس اور ٹرانسپورٹ کے شعبوں میں اولین معاہدے طے پا چکے ہیں۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 00:22:01
سپریم کورٹ کی طرف سے دیوالی پر آتش بازی کو لے کر دیے گئے احکامات کا مدھیہ پردیش کے بی جے پی کے رہنما چنتامنی مالویہ نے مخالفت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy