Wed, 24 Oct 2018 12:40:13
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ترک شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں صحافی جمال خاشقجی کی ہلاکت کی جامع تفتیش ہر صورت میں مکمل کی جائے گی۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 12:27:02
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے منگل کے روز دارالحکومت ریاض میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا قصرِ یمامہ میں استقبال کیا۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 12:22:08
بار بار آئی ٹی آئی کا امتحان کینسل ہونے سے ناراض طلبا نے بکسر ریلوے اسٹیشن پر جم کر ہنگامہ کیا۔ ریلوے لائن کی پٹری پر ہی آگ زنی کرکے پٹری پر پتھر کا چٹان رکھ ریلوے ٹریک جام کر دیا جس سے کئی ٹرینیں گھنٹوں متاثر رہیں۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 12:19:20
ایک نجی ٹی وی کے شو میں مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس نے کہا ہے کہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر تو 6 دسمبر 1992 کی رات کو ہی بن چکا تھا، اب تو صرف اس مندر کو خوبصورت شکل دیا جانا ہے جو کہ جلد ہی کیا جائے گا۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 12:15:21
سی بی آئی کی اندرونی جنگ اور بڑھ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اسپیشل ڈائریکٹر راکیش استھانہ کے سارے حقوق واپس لے لئے گئے ہیں۔ ساتھ ہی سی بی آئی ڈائریکٹر آلوک ورما اور سی بی آئی کے اسپیشل ڈائریکٹر راکیش استھانہ کی لڑائی دہلی ہا ئی کورٹ پہنچ گئی۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 12:01:48
اے آئی سی سی کے صدر راہل گاندھی وزیر اعظم بننے کی خواہش رکھتے ہیں تو اس میں غلطی کیا ہے ؟ کیا وزیر اعظم کی خواہش کرنا منع ہے؟ یہ بات سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا نے کہی ۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 11:48:18
مدھیہ پردیش کے ضلع جبلپور میں آج مورتی وسرجن کے سلسلے میں منتظم کمیٹی کے ممبران اور پولیس انتظامیہ کے درمیان تصادم ہوگیا۔مقامی منت والی کالی ماتا کانرمدا ندی میں وسرجن کرنے سے روکے جانے پر کمیٹی کے ممبران اور پولیس اہلکاروں کے مابین پرتشدد تصادم ہوگیا۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 11:43:04
کشمیر انتظامیہ نے منگل کے روز گرمائی دارالحکومت سری نگر کا قلب کہلائے جانے والے تاریخی لال چوک کو چاروں اطراف سے سیل کرکے جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں پیش آئی شہری ہلاکتوں کے خلاف مشترکہ مزاحمتی قیادت کے احتجاجی دھرنے کو ناکام بنادیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy