Thu, 01 Nov 2018 21:15:25
نائب وزیر اعلیٰ ڈاکٹر جی پرمیشور نے کہا ہے کہ رام نگرم اسمبلی حلقے سے بی جے پی امیدوار چندر شیکھر کے مقابلے سے ہٹ جانے سے بی جے پی کو زبردست جھٹکا ضرور لگا ہے،
View more
Thu, 01 Nov 2018 20:53:20
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کہا ہے کہ کنڑا اور کرناٹک کے مفادات کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کے ساتھ انتہائی سختی کا رویہ اپنایا جائے گا۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 20:47:14
کرناٹک اسمبلی کی دو نشستوں اور لوک سبھا کی تین سیٹوں پر تین نومبر کو ہونے والے ضمنی انتخابات سے محض 48 گھنٹے پہلے رام نگر اسمبلی سیٹ پر بی جے پی امیدوار چندر شیکھر نے پارٹی رہنماؤں پر انہیں نظر انداز، کرنے کا الزام لگاتے ہوئے نام واپس لے کر پارٹی کو زبردست دھچکا دیا ہے ۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 12:21:24
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنے آبائی صوبہ گجرات کے نرمدا ضلع میں کیوڈیا میں واقع سردار سروور ڈیم سے تقریباً تین کلومیٹر کے فاصلے پر سادھو جزیرے پر تیار سردارولبھ بھائی پٹیل کے 182 میٹر بلند مجسمہ’’ اسٹیچو آف یونٹی ‘‘کو قوم کے نام منسوب کیا۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 11:58:34
مایہ ناز کمیونسٹ لیڈر سرورم سدھاکر ریڈی نے سوال کیا کہ بی جے پی نے مہاتما گاندھی کا عظیم الشان مجسمہ کیوں نہیں بنایا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو سردار بلبھ بھائی پٹیل کی 182 میٹر بلند مجسمہ کو قوم کے نام وقف کر دیا ہے۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 11:22:40
ساحل آن لائن کے ایڈیٹر کامیاب اور تجربہ کار صحافی جناب عنایت اللہ گوائی صاحب کی مسقط تشریف آوری کو غنیمت سمجھتے ہوئے موصوف کے ساتھ مسقط میں مقیم بھٹکلی احباب کی روئی اور سیب میں دو اہم نشست منعقد ہوئی جسمیں موصوف نے "میڈیا کی اہمیت اور اس کی ضرورت" کے موضوع پر روشنی ڈالنے کے ساتھ ساتھ ساحل آن لائن کی سرگرمیوں کا جائزہ پیش کیا۔
View more
Wed, 31 Oct 2018 23:56:43
منڈیا لوک سبھا حلقے کے ضمنی انتخاب میں کانگریس جے ڈی ایس اتحاد سے میدان میں اترنے والے امیدوار ایل آر شیورامے گوڈا کے حق میں آج سابق وزیر اور سینئر کانگریس لیڈر روشن بیگ نے اپنی انتخابی مہم کا سلسلہ جاری رکھا،
View more
Wed, 31 Oct 2018 23:53:31
ریاست کے تین لوک سبھا اور دو اسمبلی حلقوں کے لئے ضمنی انتخابات کے پیش نظر ریاستی حکومت نے رواں سال کے راجیواتسوا اعزات کی تقریب 6نومبر تک موخر کردی ہے،
View more
Wed, 31 Oct 2018 23:51:08
امسال سفر حج بیت اﷲ پر جانے کے خواہشمند عازمین کو پاسپورٹ حاصل کرنے میں سہولت کے لئے ریجنل پاسپورٹ آفس بنگلور کی طرف سے ایک خصوصی پاسپورٹ میلے کا اہتمام 3؍ نومبر 2018 کو کیاگیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy