Fri, 02 Nov 2018 23:51:43
رام نگرم اسمبلی حلقے کے ضمنی انتخاب میں بی جے پی امیدوار چندر شیکھر کے میدان سے ہٹ جانے پر چراغ پا بی جے پی نے الیکشن کمیشن سے رجوع ہوکر مانگ کی ہے کہ رام نگرم اسمبلی حلقے کے انتخاب کو روک کر اسے کسی اگلی تاریخ تک ملتوی کردیا جائے۔
View more
Fri, 02 Nov 2018 23:43:38
سینئر کانگریس لیڈر ورکن اسمبلی جناب روشن بیگ کے بیان سے اتفاق کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر سی ایم ابراہیم نے بھی کہا ہے کہ ملک میں رام مندر کی تعمیر کی مسلمانوں نے کبھی مخالفت نہیں کی ۔
View more
Fri, 02 Nov 2018 22:29:33
لع شمالی کینرا کے گوکرن میں واقع مہابلیشور مندر کو رامچندراپور مٹھ کی تحویل سے واپس لینے اور اسے مجرائی ڈپارٹمنٹ کے حوالے کرنے کا جو فیصلہ ریاستی حکومت نے کیا تھا اسے ایک بڑا جھٹکا لگا ہے کیونکہ سپریم کورٹ نے اس سے پہلے جو سابقہ حالت برقرار رکھنے (status quo)کا جو حکم دیا تھا اس کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5نومبر تک اس مندرکے انتظام کی ذمے داری حسب سابق رامچندرا پورمٹھ کے حوالے کردی جائے۔
View more
Fri, 02 Nov 2018 22:26:18
ممبئی سے کیرالہ کی طرف جانے والی نیتراوتی ایکسپریس ٹرین کی ایئر کنڈیشنڈ بوگی میں بغیر کسی دستاویز کے 1.65کروڑروپے غیر محسوب رقم کے ساتھ سفر کرنے والے 2ملزمین کو ریلوے پروٹیکشن فورس کے عملے نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Fri, 02 Nov 2018 02:28:38
مہاراشٹرا کے ستارہ ٹول ناکہ کے قریب پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں بھٹکل کی ایک خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ دیگر تین لوگ زخمی ہوئے جنہیں قریبی اسپتال لے جایا گیا ہے۔
View more
Thu, 01 Nov 2018 23:31:36
سپریم کورٹ نے آج آسام شہریت اور این آرسی سے جڑے معاملوں پر سماعت کرتے ہوئے مثاثرین کو بڑی راحت دیتے ہوئے ثبوت کے دائرہ سے باہر نکالے گئے پانچوں دستاویزبحال کردیئے ،
View more
Thu, 01 Nov 2018 21:32:33
سینئر کانگریس لیڈر ورکن اسمبلی جناب روشن بیگ نے آج کہاکہ بی جے پی کی طرف سے رام مندر کے مسئلے کو ایک بار پھر اچھال کر ملک میں مذہبی جذبات کو ہوا دینے اور فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy