Wed, 31 Oct 2018 03:15:07
ضمنی انتخاب کے سلسلے میں اڈپی ضلع کے تراسی میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کرناٹکا کمار سوامی نے کہا کہ ساحلی علاقے کے باشندے بی جے پی کے ہندوتوا ایجنڈے کی وجہ سے مشکلوں کا شکار ہوگئے ہیں۔کیونکہ بی جے پی جذباتی باتیں پیش کرکے انتخابات لڑتی ہے۔
View more
Wed, 31 Oct 2018 03:12:18
بنواسی کے ہاڈلگی نامی مقام پر پیش آنے والی چوری کی ایک واردات میں چوروں نے لاکھوں روپے مالیت کے سونے اور چاندی کے زیورات کے علاوہ نقدی پر ہاتھ صاف کردیا ہے۔
View more
Wed, 31 Oct 2018 02:57:21
کرناٹکا اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کی جانب سے بہت جلد بھٹکل سے مینگلور انٹرنیشنل ائرپورٹ کے لئے سرکاری بس سروس شروع کئے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق کے ایس آ ر ٹی سی کے پاس ایئر پورٹ سے منی پال اور اڈپی ہوتے ہوئے بھٹکل تک والوو بس سروس چلانے کا اجازت نامہ پہلے سے موجود ہے۔مگراڈپی ریجنل ٹرانسپورٹ اتھاریٹی کی طرف سے اس کی ٹائمنگ مقرر کرنا ابھی باقی ہے۔ ایک مرتبہ جب آر ٹی اے
View more
Mon, 29 Oct 2018 19:19:55
انڈونیشیا میں کم قیمت پر سفری سہولیات فراہم کرنے والی کمپنی "Lion Air" کا ایک مسافر طیارہ پیر کے روز سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ انڈونیشیا کی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق بدقسمت طیارے میں 189 افراد سوار تھے۔رپورٹ شائع ہونے تک ریسکیوں ٹیموں نے 6 مسافروں کی لاشیں برآمد کرلی تھی، جبکہ باقی کی تلاش جاری تھی۔
View more
Sun, 28 Oct 2018 15:48:36
پارلیمانی انتخاب کا موسم جیسے جیسے قریب آرہا ہے سیاسی حلقوں میں اتھل پتھل اور اندرونی سازشوں کا سلسلہ بڑھتا جارہا ہے۔ فی الحال ضلع شمالی کینرا میں ایک شوشہ یہ چھوڑا گیا ہے کہ اس مرتبہ یہاں سے پسماندہ طبقے (بیک ورڈ کلاس) کے امیدوار کو کانگریس سے ٹکٹ دیا جائے۔اس رجحان کے چل پڑتے ہی کانگریس اور جے ڈی ایس مشترکہ انتخاب لڑنے کی صورت میں عملی طور پر ٹکٹ حاصل کرنے کے لئے ابھی سے کئی امیدواروں سے اپنی ہلچ
View more
Sun, 28 Oct 2018 15:37:42
ضلع ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول اور ضلع پنچایت چیف ایکزیکٹیو آفیسر ایم روشن جب صبح کے وقت بھٹکل کی طرف سفر کررہے تھے تو بیت کول کے علاقے میں انہوں نے دیکھا کہ نگے کووے ہائر پرائمر ی اسکول کے ہیڈماسٹر درگیش گوڈا(۵۵سال)کی موٹر بائک کو ایک ہائیڈرالک کرین نے ٹکر ماردی جس کی وجہ سے درگیش گوڈا کے سر پر گہری چوٹ آئی ہے۔
View more
Sun, 28 Oct 2018 15:32:59
پڑوسی ریاست گوا میں مچھلیوں کے کاروبار کے لئے نیا قانون لاگو کیا گیا ہے جس کے تحت مچھلی کے تاجروں کو فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کے پاس اپنا رجسٹریشن کروانا لازمی ہے۔
View more
Sun, 28 Oct 2018 13:54:19
ضلع اُترکنڑا کے یلاپور تعلقہ میں اسلام گلی کے رہنے والے عبدالواجدشیخ(۲۲) نامی نوجوان کے انتقال کے بعد ضلع بھر کے مسلمانوں میں سخت بے چینی پائی جارہی ہے ، اُدھر یلاپور کے عوام پولس پر الزام لگارہے ہیں کہ اس نوجوان کی موت کے لئے جب پولس کے ایک اہلکار کو ذمہ دار ٹہرایا جارہاہے تو اُس کے خلاف شکایت قبول کیوں نہیں کی جارہی ہے۔ واقعے کے بعد مسلمانوں کی ایک بڑی تعداد نے یلاپور پولس تھانہ کے باہر جمع
View more
Sat, 27 Oct 2018 13:56:31
2006 ء میں کنڑافلم ’’گنڈاہینڈتی‘‘بنانے والے ڈائرکٹر اورعملے نے اداکارہ سنجنا گلرانی پرالزام لگایاہے کہ وہ ’’می ٹو‘‘ تحریک کاغلط استعمال کررہی ہے ،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy