Wed, 24 Oct 2018 00:06:01
ضمنی انتخابات کے بعد ریاستی کابینہ میں ردوبدل اور سرکاری بورڈز اور کارپوریشنوں کے لئے چیرمینوں کے تقرر کے واضح اشاروں کے درمیان کانگریس اعلیٰ کمان کی طرف سے ریاستی قائدین کو پولنگ کے فوراً بعد دہلی آنے کی ہدایت دی گئی ہے۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 00:03:37
ریاستی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ عوامی خدمات کے شعبے میں دئے جانے والے سالانہ والمیکی ایوارڈ سے اس بار سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڈا کو سرفراز کیا جائے گا۔
View more
Wed, 24 Oct 2018 00:00:35
سابق وزیراعظم اورجے ڈی ایس کے قومی صدر ایچ ڈی دیوے گوڈا نے اعتراف کیا ہے کہ ضمنی انتخابات کے لئے کانگریس اور جے ڈی ایس کے مابین مفاہمت کو لے کر پارٹی کارکنوں میں اختلاف رائے ،
View more
Tue, 23 Oct 2018 23:51:10
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کہا ہے کہ شہر بنگلور کی بڑھتی ہوئی ٹریفک کے مسئلے سے نپٹنے کے لئے بارہ سال سے زیر التواء باہری رنگ روڈ کی تعمیر کے مرحلے کو تیزی سے آگے بڑھایا جائے گا۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 23:38:00
شہرکی سڑکوں پر جابجا گڈھوں کو بند کرنے میں بی بی ایم پی کی تاخیر اور لاپروائی کی شکایات پر ایک بار پھر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ریاستی ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ بی بی ایم پی کو اگر شہر کی سڑکوں کی دیکھ بھال میں دشواری ہے تو بہتر ہے کہ بی بی ایم پی کو بند کردیا جائے۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 13:36:55
ضلع شمالی کینراریت کی سپلائی میں درپیش رکاوٹ کا حل نکالنے کے لئے فی الحال ضلع انتظامیہ نے 8مقامات پر ندیوں سے ریت نکالنے کی عارضی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔اس کے ساتھ یہ بھی شرط رکھی ہے کہ ریت نکالنے کا لائسنس پانے والوں کے لئے لازمی ہوگا کہ وہ ابتدائی 10لوڈ ریت کو ہلیال اور سرسی میں موجود سرکاری ذخیروں( اسٹاک یارڈ ) کے لئے فروخت کریں گے۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 10:59:45
جموں وکشمیر کے چیف الیکٹورل افسر شالین کابرا نے ریاست میں بلدیاتی انتخابات کے پرامن انعقاد کے بعد پنچایتی انتخابات کے لئے باضابطہ شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 10:52:40
2019کے عام انتخابات میں کانگریس پارٹی راہل گاندھی کو وزیر اعظم عہدہ کے امیدوار کے طور پر اعلان نہیں کرے گی۔ سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے ایک تمل نیوز چنیل کے ساتھ خصوصی گفتگو میں کہا کہ راہل ہی نہیں کانگریس دیگر کسی بھی شخص کی دعویداری کا اعلان نہیں کرے گی۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 01:38:23
د سہرے کے دن ہوئے امرتسر میں ہوئے ٹرین حادثے کے بعد الزامات جھیل رہے پنجاب حکومت میں وزیر نوجوت سدھو نے پیر کو ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا ہے کہ جو بچے یتیم ہوئے ہیں ان کی ذمہ داری وہ اٹھائیں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy