Tue, 23 Oct 2018 01:21:35
آر جے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کے بڑے بیٹے اور سابق وزیر تیج پرتاپ یادو نے لالو لیلا نامی کتاب کے جواب میں سشیل مودی اور نتیش کمار پر کتاب لکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 01:19:08
بی جے پی کے رہنما اور مرکزی وزیر مملکت گری راج سنگھ کے متنازعہ بیان پر اتحادی جماعتیں اور اپوزیشن دونوں نے نشانہ لگایا ہے۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 01:12:49
کانگریس نے مرکزی حکومت پر کرارا حملہ کیا ہے۔ کانگریس لیڈر سچن پائلٹ نے کہا کہ ملک کا پورا ڈھانچہ اقتصادی مجرموں کو تحفظ دینے کا کام کر رہا ہے۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 01:05:25
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار سے گجرات کے وزیر توانائی سوربھ بھائی پٹیل کی قیادت میں ریاستی حکومت کے ایک اعلی سطحی وفد نے پیر کو ملاقات کی۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 01:02:24
دہلی حکومت کے پٹرول، ڈیزل پر و یٹ میں کمی سے انکار کی مخالفت میں آج قومی دارالحکومت کے 400 پٹرول پمپ اور ان سے منسلک سی این جی پمپ بند رہے۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 00:55:33
سپریم کورٹ نے مختلف علاقوں میں خواتین کی طرف سے لگائے گئے جنسی استحصال اور تشدد کے الزامات کی بنیاد پر ایف آئی آر درج کرانے کی درخواست کرنے والی مفاد عامہ کی عرضی پر فوری سماعت سے پیر کو انکار کر دیا ہے ۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 00:51:33
ممبئی کے مضافاتی گھاٹ کوپر علاقے میں اتوار دیر رات سوشل میڈیا پر ایک مبینہ پوسٹ کو لے کر کانگریس کے ایک کارکن کا چاقو مار کر قتل کر دیا گیا۔
View more
Tue, 23 Oct 2018 00:49:10
مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات سے تقریباََسوا ماہ پہلے کانگریس کی شکایت پر بھنڈ کے ضلع مجسٹریٹ کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy