Mon, 22 Oct 2018 09:23:57
کانگریس کے سینئر لیڈرسلمان خورشید کا ماننا ہے کہ موجودہ حالات میں پارٹی کا اکیلے دم پراقتدارمیں آنا مشکل ہے، لیکن کانگریس کو روکنے کی قیمت پراپوزیشن کا "عظیم اتحاد" نہیں بننا چاہئے۔
View more
Mon, 22 Oct 2018 09:12:35
دہلی حکومت کے پیٹرول ، ڈیزل پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) گھٹانے سے انکار کرنے کے خلاف آج دہلی کےآج 400 پیٹرول پمپ بند رہیں گے۔
View more
Mon, 22 Oct 2018 09:07:51
لک میں آپسی منافرت پھیلانے کی کوشش انتہائی خطرناک رخ اختیار کرچکی ہے، جبکہ ڈرانے ودھمکانے کی سرکاری پالیسی کی وجہ سے ایک عام آدمی کے ساتھ ساتھ ہرکوئی فکر مند ہے، اس بات کا اظہار ممبران کانگریس کمیٹی کے صدر اور سینئر لیڈر سنجے نروپم نے آج یہاں علماء ودانشور سے ملاقات کےدوران کی۔
View more
Mon, 22 Oct 2018 09:01:54
ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کا مطالبہ کرتے ہویے انتر راشٹریہ ہندو پریشد کے پروین توگڑیا نے اتوار کو مرکز کی نریندر مودی حکومت کو انتباہ دیا ہے کہ اسے اس معاملے کا حل قانون بنا کر کرنا ہوگا ورنہ نتائج ان کے برخلاف ہونگے۔
View more
Mon, 22 Oct 2018 08:54:26
شہر کے راستوں کی بدحالی اور ہر جگہ ٹرافک کے اژدھام نے شہریوں کو بے بس کر رکھا ہے اور عام عوام متبادل نظام نقل و حمل کی جستجومیں لگے ہوئے ہیں اسی لئے میٹرو ریل کی خدمات روز بروز عوام میں مقبولیت حاصل کرتی جا رہی ہے،
View more
Mon, 22 Oct 2018 08:28:06
مودی حکومت کے دعوے کے برخلاف جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے لارو میں اتوار کو مسلح تصادم کے مقام پر ایک پراسرار دھماکے اور سکیورٹی فورسز کی مبینہ فائرنگ کے نتیجے میں 3جنگجو اورعام شہری ہلاک جبکہ قریب4درجن دیگر زخمی ہوگئے ۔
View more
Mon, 22 Oct 2018 08:24:38
جموں وکشمیر کے پولیس سربراہ دلباغ سنگھ نے کہا کہ وادی کشمیر بشمول جنوبی کشمیر کی سکیورٹی صورتحال میں بہتری آرہی ہے ۔
View more
Mon, 22 Oct 2018 08:21:17
کانگریس کے صدر راہل گاندھی پیر کوکسان کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے چھتیس گڑھ میں اسمبلی انتخابات میں الیکشن کی مہم کا آغاز کریں گے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy