Sat, 20 Oct 2018 12:52:55
مہادیوپورہ میں مشینوں کے ذریعہ صفائی کا کام کرنے والوں نے اچانک اپنا کام روک دیا ہے ۔ صفائی کی گاڑیاں چلانے والے آپریٹروں کے سینئر سوپروائزر ایم کے پاشاہ نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) نے گزشتہ 6؍ مہینوں سے ان کے بقایا جات روک رکھے ہیں۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 12:39:48
ضلع اڈپی کے بیلتھنگڈی اور ملپے ساحل پر پیش آنے والے غرقابی کے تین معاملات میں معاملات میں تین افراد کی جان چلی گئی ہے جبکہ تیسرے نوجوان کو لائف گارڈس نے بچالیا ہے۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 12:33:08
بنگلوروشہر میں میٹرو ٹرین سرویس کا آغاز 8؍ سال قبل ہوا تھا اس کے بعد سے اب تک بنگلور میٹروریل کارپوریشن لمیٹڈ (بی ایم آر سی ایل) نے 14؍ لاکھ اسمارٹ کارڈس فروخت کئے ہیں اور سب سے زیادہ کارڈس حالیہ سالوں میں ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 12:00:58
آسٹریلوی رکن پارلیمان لاریسا واٹرز نے جب ایوان بالا میں اپنے نومولود بچے کو چھاتی سے دودھ پلایا، تو عالمی سطح پر ایک انتہائی شدید بحث شروع ہو گئی کہ آیا بچوں کو عوامی مقامات پر ماں کا دودھ دیا جا سکتا ہے؟
View more
Sat, 20 Oct 2018 11:46:14
دنیا کے مشہور سبری مالا مندر میں خواتین کو بھگوان ایپا کی پوجا کرنے کی اجازت دینے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف مظاہرہ کا سلسلہ جاری ہے ۔ ان مظاہروں میں اب مندر کے پجاری بھی شامل ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 11:42:55
کیرلا میں این آئی نے لو جہاد کے معاملوں میں یہ کہتے ہوئے جانچ بند کر دی کہ ان معاملوں میں لو تو ہے لیکن جہاد نہیں ہے۔ این آئی اے کے ایک افسر نے کہا کہ ہندوستان کا آئین تمام شہریوں کو کسی بھی مذہب کو اپنانے اور ماننے کے بنیادی حقوق دیتا ہے۔
View more
Sat, 20 Oct 2018 11:35:16
پنجاب کے شہر امرتسر کے پولیس کمشنر سُدھانشو شیکھر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ دسہرے کے تہوار کے موقعے پر راون کو جلاتے ہوئے ایک ٹرین حادثے میں 60 سے زائد افراد ہلاک اور 150 سے زیادہ زخمی ہو گئے ہیں۔
View more
Fri, 19 Oct 2018 21:51:04
کیرالہ کے سبری مالا مندر میں خواتین کے داخلے کو لے کر چھڑے تنازعہ کے بعد مندر بورڈ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ لیاہے۔
View more
Fri, 19 Oct 2018 21:46:24
مدرے جا رہی ایک بس ایک کارسے ٹکرا جانے کی وجہ سے دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس سے ایک خاتون سمیت چار افراد کی موت ہو گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy