Thu, 18 Oct 2018 11:39:46
گجرات حکومت اور ریاستی پولس نے دعویٰ کیا ہے کہ ہندی بولنے والے لوگوں پر حملے رک گئے ہیں۔ لیکن ان کے دعووں کے برعکس اب بھی گجرات کے کئی حصوں میں بہار اور یو پی کے لوگوں پر حملے جاری ہیں۔
View more
Thu, 18 Oct 2018 11:24:42
ریاستی وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے اپنے دفتر میں عملہ کے اراکین کے تقرر کے سلسلہ کو برابر جاری رکھا ہے اور پچھلے چار ماہ کے عرصہ میں انہوں نے کل450 ارکان کو اپنے دفتر میں مقرر کیا ہے ،
View more
Thu, 18 Oct 2018 11:12:16
پونجلا کٹّے پولیس اسٹیشن سے وابستہ ایک اے ایس آئی لکشمن اور ہیڈکانسٹیبل ابراہیم کو اس الزام کے تحت معطل کردیا گیا ہے کہ انہوں نے غیر قانونی طور پر موٹر بائک میں دھماکہ خیز اشیاء لے جانے والے چنّا سوامی سے 24ستمبر کو رشوت لی تھی۔
View more
Thu, 18 Oct 2018 11:05:38
ایک دردناک حادثے میں کالج کا طالب علم اس وقت ہلاک ہوگیا ، جب وہ موٹر بائک اسکڈ ہونے کی وجہ سے سڑک پر گرگیا اور قریب سے گزرنے والی نجی بس کی زد میں آگیا۔
View more
Thu, 18 Oct 2018 00:39:47
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی بی جے پی صدر بی ایس یڈیورپا نے پانچ حلقوں کے ضمنی ا نتخابات کے لئے وزراء اور حکمران اتحاد کے اراکین اسمبلی کو مکمل طور پر انتخابی مہم میں جھونک دئے جانے پر سخت اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ضمنی انتخابات نہیں ہوجاتے بہتر ہے کہ وزیراعلیٰ کمار سوامی ودھان سودھا کو تالالگادیں ۔
View more
Thu, 18 Oct 2018 00:35:05
ریاست میں بجلی کی پیداوار کے لئے درکار کوئلے کی فراہمی بروقت یقینی بنانے کے لئے وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے مرکزی وزیر کوئلہ پیوش گوئل سے اپیل کی ہے۔
View more
Thu, 18 Oct 2018 00:31:32
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی نے اعلان کیا ہے کہ پچھلے ماہ طوفانی بارش ، سیلاب اور زمین کھسکنے کے واقعات سے بدحال کورگ ضلع میں باز آباد کاری اور از سر نو تعمیر کے لئے ایک مخصوص اتھارٹی کا قیام عمل میں آئے گا جس کی قیادت وہ خود کریں گے۔
View more
Thu, 18 Oct 2018 00:29:11
ضمنی انتخابات میں اپنے اپنے امیدواروں کو کامیاب بنانے کے لئے ریاست کی تینوں اہم سیاسی جماعتیں حکمت عملی وضع کرنے میں لگی ہوئی ہیں۔
View more
Thu, 18 Oct 2018 00:25:42
تین لوک سبھا اور دو اسمبلی حلقوں کے ضمنی انتخابات کے بعد ریاست میں کانگریس جے ڈی ایس اتحاد پہلے سے زیادہ مضبوط اور مستحکم ہوگا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy