Tue, 16 Oct 2018 20:00:55
سی پی ایم کے جنرل سکریٹری سیتا رام یچوری نے پٹرول ڈیزل کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمتوں کے معاملے میں مودی حکومت پر حملہ بولتے ہوئے کہا ہے کہ مرکز میں یہ اب تک کی سب سے سخت اور بے رحم حکومت ہے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 19:59:20
کانگریس نے پٹرول۔ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ اور ہندوستانی سرحد کے اندر چینی فوجیوں کے مبینہ تجاوز کو لے کر منگل کو وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا اور دعوی کیا کہ اب اس حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 19:54:41
مرکزی وزیر داخلہ کرن رججو نے منگل کو کہا کہ دہلی پولیس یہاں پانچ ستارہ ہوٹل کے گیٹ پرمبینہ طور پر ہتھیار لہرانے کے لئے ایک بی ایس پی لیڈر کے بیٹے کے خلاف سخت اور مناسب کارروائی کرے گی۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 19:51:31
جموں کشمیر کے گورنر ستیہ پال ملک نے منگل کو انسانی وسائل و ترقی کے وزیر پرکاش جاوڈیکر سے یہ یقینی بنانے کو کہا کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) میں کشمیری طالب علموں کی تعلیم میں کوئی رکاوٹ نہ آئے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 19:45:48
مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی جانب سے پانچ روزہ ورکشاپ کا اختتامی اجلاس کل بدھ 17/اکتوبر کو منعقد ہوگا جس میں سنئیر جرنلسٹ اور کرناٹکا کے سابق وزیراعلیٰ سدرامیا کے خصوصی میڈیا مشیر مسٹر دنیش امین مٹّو مہمان خصوصی کے طور پر تشریف فرما ہوں گے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 19:42:13
سی بی آئی نے تہاڑ جیل میں گزشتہ سال ہوئے تشدد معاملے کی تحقیقات اپنے ہاتھوں میں لے لی ہے جس میں 18 قیدیوں کی جیل اہلکاروں نے مبینہ طور پر پٹائی کی تھی۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 19:37:12
سمارٹ سٹی منصوبے کے تحت کدرولی میں تعمیر ہونے والے قصائی خانے پر جو تنازعہ بی جے پی اور ہندو تنظیموں نے کھڑا کیا ہے
View more
Tue, 16 Oct 2018 19:34:35
ضلع جنوبی کینرا کے پتور میں نامعلوم شخص کی طرف سے پتور میں ایک شخص کے مکان کو دھماکے سے اڑاکر گھر کے افراد کو جان سے مارنے کی کوشش کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy