Tue, 16 Oct 2018 00:30:06
جواہر لال نہرو یونیورسٹی (جے این یو) طلباء یونین کے سابق صدر کنہیا کمار کی مشکلیں ’بڑھ‘ سکتی ہیں۔ پٹنہ ایمس انتظامیہ نے کنہیا کمار کے خلاف ایف آئی آر درج کرا یا ہے ۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 00:26:31
دہلی این سی آر میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لئے ایک ہنگامی منصوبہ پیر کو لاگو کیا گیا ہے جس میں مشینوں سے سڑکوں کی صفائی اور اس علاقے کے بھیڑ بھاڑ والے علاقوں میں گاڑیوں کے ہموار ٹریفک کے لئے ٹریفک پولیس کی تعیناتی جیسے اقدامات شامل ہوں گے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 00:24:02
گوا کانگریس نے صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند سے پیر کو یقینی بنانے کی درخواست کی کہ کوئی غلط ہتھکنڈہ اپناکر ریاستی اسمبلی تحلیل نہ ہو۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 00:20:44
کانگریس نے اپنے رہنما ششی تھرور کے رام مندر سے منسلک ایک بیان سے دوریاں بناتے ہوئے پیر کو کہا کہ انہوں نے ذاتی حیثیت سے بیان دیا ہے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 00:13:53
رافیل خریداری کے معاہدے کو لے کر ملک میں ان دنوں سیاسی ہنگامہ آرائی کے درمیان لکھنؤ کی ایک درگا پوجا کمیٹی نے اس طیارے کو اپنی مین تھیم بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 00:08:26
بی جے پی صدر امت شاہ نے پیر کو کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے کانگریس کی شدید مخالفت کے باوجود طلاق ثلاثہ کو ملک سے نکالنے کا کام کرمبینہ طور پر مسلم سماج کی خواتین کے اعزاز کا مبینہ’ دفاع’ کیا ہے۔
View more
Tue, 16 Oct 2018 00:04:42
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کہا ہے کہ ریاست میں بی جے پی مخلوط حکومت کو گرانے کی کوششیں چاہے جتنی بھی کرلے ، جے ڈی ایس بی جے پی کے کسی بھی رکن اسمبلی کو اپنی طرف راغب کرنے کی کوئی کوشش نہیں کرے گی۔
View more
Mon, 15 Oct 2018 23:59:59
پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس اور بی ایس پی کے درمیان مفاہمت کی کوشش ناکام ہوجانے کے نتیجے میں ریاستی کابینہ سے استعفیٰ دینے والے بی ایس پی کے وزیر این مہیش کو استعفیٰ واپس لینے کے لئے منانے میں جے ڈی ایس قیادت کی کوشش ناکام ہوجانے کے بعد آج وزیراعلیٰ نے مہیش کا استعفیٰ منظوری کے لئے گورنر کو روانہ کردیا اور گورنر نے استعفیٰ منظور بھی کرلیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy