Sun, 14 Oct 2018 12:41:39
بیلتھنگڈی میں وکالت کے پیشے سے وابستہ ایک خاتون وکیل نے منگلورو کدری کے فلیٹ میں پھانسی لگاکر خودکشی کرلی ہے۔ ہلاک ہونے والی نوجوان وکیل کا نام اشوینی بتایا گیا ہے۔
View more
Sun, 14 Oct 2018 12:36:18
بخار کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرنے کے بعد ایک طالبہ کی موت واقع ہوگئی جس کے لئے لڑکی کے والدین نے اسپتال کے ڈاکٹروں کو ذمہ دار اٹھہراتے ہوئے پولیس میں شکایت درج کروائی ہے۔
View more
Sun, 14 Oct 2018 12:09:03
ملک میں آج پٹرول کی قیمت میں مسلسل تیسرے دن اور ڈیزل کی قیمت میں مسلسل نوے دن بھی اضافہ جاری ہے۔چار اہم بڑے شہروں دہلی،کولکاتہ،ممبئی،چنئی میں پٹرول 17سے 19پیسے اور ڈیزل 29سے 31پیسے فی لیٹر تک مہنگا ہوگیا۔
View more
Sun, 14 Oct 2018 12:05:05
کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ گوا کے وزیراعلیٰ منوہرپاریکرکے مسلسل بیمار رہنے کی وجہ سے وہاں آئینی بحران بڑھ رہا ہے اوربھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) رافیل سودے سے منسلک راز کے انکشاف کے خوف سے انہیں نہیں ہٹاپارہی ہے۔
View more
Sun, 14 Oct 2018 12:00:01
افغانستان کے شمالی صوبہ تخار میں ایک خاتون پارلیمانی امیدوارکی انتخابی ریلی میں ہونے والے بم حملے میں کم ازکم14افرادہلاک جب کہ30 سے زائددیگرافرادزخمی ہیں۔
View more
Sun, 14 Oct 2018 11:55:44
راجستھان کے دارالحکومت میں زیکا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 51 تک پہنچ گئی ہے۔ اس درمیان قومی ملیریا ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی ایک ٹیم نے جے پور کے مختلف حصوں سے مچھروں کے نئے نمونے جمع کئے۔
View more
Sun, 14 Oct 2018 11:36:43
بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کی رکن پارلیمان وریاستی جنرل سکریٹری شوبھا کرند لاجے نے کانگریس پرالزام تراشی کرتے ہوئے کہا کہ رافیل جنگی طیاروں کے متعلق کانگریس صدر راہل گاندھی نے صرف تشہیر کے مقصد سے شہر میں اپنا پروگرام کیا ہے ۔
View more
Sun, 14 Oct 2018 11:29:55
اے آئی سی سی کے صدر راہل گاندھی سے وزیر اعلیٰ کمار سوامی نے ملاقات کی ۔ کانگریس ، جے ڈی ایس مخلوط حکومت کے انتظامیہ کے سلسلہ میں معلومات فراہم کیں۔
View more
Sun, 14 Oct 2018 11:13:15
رافیل معاہدہ سے متعلق مودی حکومت پر لگاتار بدعنوانی کے الزامات عائد کرنے والے کانگریس صدر راہل گاندھی نے 13 اکتوبر کو ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) کے موجودہ اور سابقہ ملازمین سے ملاقات کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy