Sat, 13 Oct 2018 12:00:49
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) نے مدھیہ پردیش میں 28 نومبر کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے لیے پارٹی کا منشور جاری کیا ہے۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 11:57:10
سماج وادی پارٹی (ایس پی) میں نظر انداز سے ناراض ہو کر سماج وادی سیکولر مورچہ قائم کرنے والے شیو پال سنگھ یادو نے آج کہا کہ وہ سوشلزم کے آئیڈیل رام منوہر لوہیا کے نظریات کو آگے بڑھائیں گے اور بی جے پی سے کسی بھی طرح کا کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 11:53:00
رافیل طیارے سودے کو لے کر نریندر مودی حکومت پر مسلسل حملے کر رہے کانگریس صدر راہل گاندھی ہفتہ کو بنگلور میں ایچ اے ایل کے عملے کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ گاندھی ایچ اے ایل کے عملے سے دن میں ساڑھے تین بجے ملاقات اور بات چیت کریں گے۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 11:50:10
خواتین و اطفال بہبود وزیر مینکا گاندھی نے جمعہ کو کہا کہ جن خواتین نے آگے آ کر جنسی تشدد کے الزام لگائے ہیں مجھے ان سب پر اعتماد ہے ۔مینکا نے کہا کہ می ٹو مہم کے تحت سامنے آئے واقعات کی پڑتال کے لئے ان کی وزارت جلد ہی ایک کمیٹی قائم کرے گی ۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 10:47:57
مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کی جانب سے آج سنیچر کو میڈیا ورکشاپ کا شاندار افتتاح بھٹکل کے قاضی صاحبان کی دعا کے ساتھ عمل میں آیا، جس میں میڈیا سے دلچسپی رکھنے والے قریب پچاس طلبا نے حصہ لیا۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 00:36:52
انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے مبینہ ٹیکس چوری کے ایک معاملہ میں ذرائع ابلاغ کے شعبہ سے تعلق رکھنے والے بااثر راگھو بہل کے ٹھکانوں کی تلاشی لی۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 00:30:21
ریاست میں مخلوط حکومت کے استحکام کو لے کر بارہا اٹھنے والے سوالات اور دیگر تمام سیاسی مسائل کے قطع نظر کرناٹک کو سرمایہ کاری کے اعتبار سے ملک کی بہترین ریاست قرار دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 00:27:54
ریاست کے انتظامیہ میں تبدیلیاں لاتے ہوئے آج ریاستی حکومت نے آئی اے ایس افسر ایس ضیاء اﷲ کو محکمۂ شہری ترقیات کے تحت آنے والے بلگاوی اسمارٹ سٹی کارپوریشن لمیٹیڈ کے منیجنگ ڈائرکٹر کے طور پر مقرر کیا ہے۔
View more
Sat, 13 Oct 2018 00:25:19
وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمار سوامی کی صدارت میں آج شہر میں درج فہرست طبقات کے اراکین پارلیمان ، اراکین اسمبلی اور دیگر قائدین کا اجلاس منعقد ہوا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy