Fri, 12 Oct 2018 21:49:27
ضلع جنوبی کینرا کے سولیا تعلقہ میں واقع لڑکیوں کے ایک پرائیویٹ اسکول میں مرد ہندی ٹیچر اور ہیڈمسٹریس کے درمیان شروع ہونے والی معمولی تکرار طالبات کی موجودگی میں ہی مارپیٹ تک پہنچ گئی۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 21:34:58
منگلوروسٹی کرائم برانچ پولیس نے جیل کے اندر زیرسماعت قیدی کو گانجہ فراہم کرنے کی کوشش کرنے والی ایک نوجوان لڑکی کو گرفتار کرتے ہوئے اس کے قبضے سے 20گرام گانجہ اور موبائل فون ضبط کرلیا ہے۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 21:30:16
بجرنگ دل اور وشوا ہندو پریشد کے اراکین نے کدرولی میں ہائی ٹیک قصائی خانے کی تعمیر کے مجوزہ منصوبے کی مذمت کرتے ہوئے منگلورو سٹی کارپوریشن کے سامنے ضلع انچارج وزیر یو ٹی قادر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 00:46:51
3 ؍ نومبر کو ہونے والے تین لوک سبھا اور دو اسمبلی حلقوں کے ضمنی چناؤ کے لئے ریاست کی تینوں سیاسی جماعتوں کی طرف سے اب تک امیدواروں کے تعلق سے قطعی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 00:43:40
ریاستی وزیر سیاحت سارا مہیش نے آج یہ بیان دے کر ریاست میں کانگریس جے ڈی ایس مخلوط حکومت میں اختلافات کا واضح اشارہ دیا کہ میسور کی دسہرہ تقریبات کے افتتاح کے موقع پر کانگریس لیڈران کیوں غیر حاضر تھے،
View more
Fri, 12 Oct 2018 00:39:52
شہر کے ٹرانسپورٹ نظام کو مستحکم کرنے کے لئے درکار الیکٹرک بسوں کی خریداری میں بی ایم ٹی سی افسروں کی مبینہ دھاندلی کے متعلق ریاستی وزیر ڈی سی تمنا کے انکشاف پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کے ایس آر ٹی سی افسر اور ملازمین فیڈریشن نے مطالبہ کیا ہے
View more
Fri, 12 Oct 2018 00:37:19
ریاستی لیجسلیچر کا سرمائی اجلاس 3؍ دسمبر سے بلگاوی میں شروع ہوگا۔ ریاستی حکومت نے یہ فیصلہ لیا ہے کہ یہ اجلاس 3؍ سے 13دسمبر تک بلگاوی کے سورنا سودھا میں منعقد کیا جائے گا ۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 00:32:09
ریاستی لیجسلیٹیو کونسل کے لئے حال ہی میں بلا مقابلہ منتخب اراکین کونسل کانگریس ایم سی وینو گوپال اور جے ڈی ایس کے رمیش گوڈا نے آج اپنی کونسل رکنیت کا حلف لیا۔
View more
Fri, 12 Oct 2018 00:28:34
سابق وزیر اعظم اور جے ڈی ایس کے قومی سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا نے اپنے سیاسی موقف سے اچانک انحراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے خلاف متبادل سیاسی قوت کے ابھرنے کا امکان مشکوک نظر آرہاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy